میاں چنوں کے رہائشی امداد علی بھٹی بطور ہیڈ کوچ خصوصی اولمپکس پاکستان ہاکی ٹیم کے ساتھ 2026 کے پہلے
FIH Para Hockey World Cup
میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔
یہ تاریخی ٹیم بیلجیم اور نیدرلینڈز میں عالمی سطح پر پاکستان کا سبز ہلالی پرچم بلند کرے گی۔امداد علی بھٹی کی محنت، لگن اور قیادت پاکستانی کھلاڑیوں کے لئے حوصلے کا باعث ہے۔میاں چنوں کو اپنے سپوت پر فخر ہے — پاکستان زندہ باد

