Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ٹریفک پولیس اہلکاروں کی چھٹی ؟ چین میں بارش میں ڈیوٹی دیتے روبوٹک اہلکار توجہ کا مرکز

      ایران نے جنگ کے اکھاڑے ، ہتھیار بدل دئیے،سینٹکام کا پہلی ملٹی نیشنل ڈرون ٹاسک فورس ”فالکن اسٹرائک“ کے قیام کا اعلان

      ایک دہائی بعد انسٹاگرام کا لوگو تبدیل: تبدیل شدہ فونٹ پر میمز کی دھوم

      میٹا نے آسٹریلیا میں 7لاکھ 50 ہزار سے زائد فیس بک اکاؤنٹس ڈیلیٹ کیوں کئے!

      ” چرسی پائلٹ“ کے انکشاف کے بعد ایئر انڈیا کا تمام پائلٹس کے لیے ڈرگ ٹیسٹ لازمی قرار دینے کا فیصلہ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

      دھونکل کے محلہ موچی پورہ کی گلیاں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    میجر جنرل راؤ عمران سرتاج کی زیرِ صدارت اپردیر اور لوئر دیر کے مشران و عمائدین کا گرینڈ جرگہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    دیربالا (بیورو چیف ریاض ابوالخیل)

     

    پایئن آئی جی ایف سی خیبرپختونخوا نارتھ میجر جنرل راؤ عمران سرتاج کی زیرِ صدارت اپردیر اور لوئر دیر کے مشران و عمائدین کا گرینڈ جرگہ ہوا، جس میں دیربالا اور دیر پائین کے قومی مشر ان اقوام سلطان خیل وپایندہ خیل نے کثیر تعداد نے شرکت کی

    امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لے کر مربوط لائحہ عمل طے کیا گیا۔ جرگے میں مشران نے حکومت، پولیس اور سیکیورٹی فورسز سے بھرپور تعاون کے عزم کا اظہار کیا، جبکہ آئی جی ایف سی نے پائیدار امن کے لیے عوام اور سیکیورٹی اداروں کے باہمی تعاون کو ناگزیر قرار دیا۔

    دیر بالا دیر پائین کے مشران نے اور غیور بہادر عوام مٹی میں امن کے تحفظ کے لیئےتاریخ رقم کر دی یہ عوامی اتحاداس بات کا واضح ثبوت ہے دیر بالا وپائین کے عوام اپنی سرزمین پر بد امنی اور دہشت گرد ئ کو کسی صورت برداشت برداشت نہیں کر یں گے آخر میں علاقے کے امن و خوشحالی کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔۔۔۔۔

    Related Posts

    صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سےسعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کے دفاعی معاہدے کا خیرمقدم

    مون سون کا چھٹا سپیل: پنجاب اور خیبرپختونخوا میں بارشوں اور اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

    محمد نواز شریف کی زیرصدارت اہم مشاورتی اجلاس، آزاد کشمیر میں خواتین کی مخصوص نشستوں پر تفصیلی غوروخوض

    مقبول خبریں

    ہالی ووڈ اداکارہ ہیڈن پینیٹیئر انتقال کر گئیں

    امریکہ کا جنوبی کوریا کے ساتھ فوجی مشقیں محدود کرنے کا اعلان

    مندر‘ میں اچانک بھگدڑ نے 7 عقیدتمندوں کی لی جان، کئی زخمی

    جیکب آباد 15 سالہ لڑکا  جھولے سے گرنےسے زخمی

    ’دیکھیے مودی جی، آپ کی این ٹی اے نے کیا کر دیا‘، یو جی سی-نیٹ امتحانات منسوخ ہونے پر راہل گاندھی ناراض

    بلاگ

    قیامِ امن کے لیے فورسز کے ساتھ تعاون کی ضرورت

    غیرت کے نام پررخصتی کرنے کے بہانے گھرلاکربیٹی کا قتل

    یومِ آزادی کیسے منایا جائے؟

    ڈاکٹر ثمینہ گل: اردو ادب کے افق پر ایک درخشاں اور معتبر نام

    ”بیوروکریٹک مارشل لاء “ ملک محمد سلمان کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.