Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      "5 سالوں میں ہر شخص کا اپنا ذاتی اے آئی ایجنٹ ہوگا”،مارک زکر برگ، انسان کیا کرینگے؟ بڑا سوال

      یوٹیوب کا بڑا اعلان: سوشل میڈیا سائٹ پر پیسے کمانے دگنا مشکل، کرئیٹرز پر کڑی شرائط

      ڈیجیٹل انقلاب! پی ٹی اے کا ’ای سم‘ کی نئی اور یکساں پالیسی کا اعلان ، فیس کیا ہوگی ؟

      کاکروچ جنتا پارٹی احتجاج کے د وران مقبول ہونے والے محمد عرفان کا سوشل میڈیا چینل کیوں بند ہوا؟

      دنیا بھر میں واٹس ایپ ڈاؤن: پاکستان سمیت کئی ممالک میں تصاویر، ویڈیوز اور میڈیا فائلز بھیجنے میں شدید مشکلات کا سامنا!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      کشمیر الیکشن میں دھاندلی ہوئی، نئے صوبے بنانے کے لیے عوام کی رائے لی جائے، مخدوم جمیل الزمان

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    منشیات آگاہی و انسداد کے حوالے سے سیمینار

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    میاں چنوں: بینقاب نیوز رپورٹر عاصم کمال

    منشیات آگاہی و انسداد کے حوالے سے سیمینار چوہدری صاعم مختار نے میزبانی کی۔میاں چنوں میں منشیات سے آگاہی اور منشیات کے خاتمے کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا، جس میں ڈی پی او خانیوال محمد عابد وڑائچ نے خصوصی شرکت کی۔پروگرام کی میزبانی چوہدری صائم مختار نے کی، جبکہ ڈی ایس پی محمود اکبر، تمام ایس ایچ اوز اور صحافیوں سمیت دیگر شرکاء نے بھی شرکت کی۔اس موقع پر ڈی پی او خانیوال محمد عابد وڑائچ کا کہنا تھا کہ ضلع خانیوال کو منشیات سے پاک بنانے کے لئے صحافیوں اور معاشرے کے تمام طبقات کے ساتھ مل کر بھرپور کام کیا جائے گا۔ منشیات کے خلاف جنگ میں عوامی شعور اجاگر کرنا اور نوجوان نسل کو اس لعنت سے محفوظ رکھنا انتہائی ضروری ہے۔

    Related Posts

    سابق مشیر وزیراعلیٰ پنجاب کا تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال نورپور تھل کا دورہ

    گزشتہ چار سالوں میں وفاقی حکومت کے قرضوں میں 75 فیصد کا اضافہ، مجموعی قرض 836 کھرب روپے سے تجاوز کر گیا!

    بحیرہ احمر میں پاکستانیوں کی ہلاکت: سعودی قیادت میں قائم بحری اتحاد کے اعلامیے پر عمل درآمد کے لیے مکمل تیار ہیں، پاکستان

    مقبول خبریں

    گزشتہ چار سالوں میں وفاقی حکومت کے قرضوں میں 75 فیصد کا اضافہ، مجموعی قرض 836 کھرب روپے سے تجاوز کر گیا!

    بحیرہ احمر میں پاکستانیوں کی ہلاکت: سعودی قیادت میں قائم بحری اتحاد کے اعلامیے پر عمل درآمد کے لیے مکمل تیار ہیں، پاکستان

    پروٹین کا حد سے زیادہ استعمال جان لیوا؟ نوجوانوں میں پروٹین کے بڑھتے ہوئے رجحان اور اس کے منفی اثرات

    "5 سالوں میں ہر شخص کا اپنا ذاتی اے آئی ایجنٹ ہوگا”،مارک زکر برگ، انسان کیا کرینگے؟ بڑا سوال

    ایئر انڈیا کے ”چرسی پائلٹ ”کا ہوش اڑا دینے والا کارنامہ: جہاز اچانک 300 فٹ نیچے آ گیا، ڈوپ ٹیسٹ میں نشے کی تصدیق!

    بلاگ

    ڈاکٹر ثمینہ گل: اردو ادب کے افق پر ایک درخشاں اور معتبر نام

    ”بیوروکریٹک مارشل لاء “ ملک محمد سلمان کا کالم

    مکہ معاہدہ کسی کے خلاف نہیں ، اسحاق ڈار

    سرکاری سکولوں کی شاندار کامیابی — ضلع لیہ کے روشن مستقبل کی نوید

    اور:- یہ نمبروں کی دوڑ ، کہیں تعلیم کا زوال تو نہیں

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.