Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      "5 سالوں میں ہر شخص کا اپنا ذاتی اے آئی ایجنٹ ہوگا”،مارک زکر برگ، انسان کیا کرینگے؟ بڑا سوال

      یوٹیوب کا بڑا اعلان: سوشل میڈیا سائٹ پر پیسے کمانے دگنا مشکل، کرئیٹرز پر کڑی شرائط

      ڈیجیٹل انقلاب! پی ٹی اے کا ’ای سم‘ کی نئی اور یکساں پالیسی کا اعلان ، فیس کیا ہوگی ؟

      کاکروچ جنتا پارٹی احتجاج کے د وران مقبول ہونے والے محمد عرفان کا سوشل میڈیا چینل کیوں بند ہوا؟

      دنیا بھر میں واٹس ایپ ڈاؤن: پاکستان سمیت کئی ممالک میں تصاویر، ویڈیوز اور میڈیا فائلز بھیجنے میں شدید مشکلات کا سامنا!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      کشمیر الیکشن میں دھاندلی ہوئی، نئے صوبے بنانے کے لیے عوام کی رائے لی جائے، مخدوم جمیل الزمان

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    اسسٹنٹ کمشنر پسرور نے چونڈہ کا خصوصی دورہ کیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    محمد اشفاق پسرور

    اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثنا شرافت نے چونڈہ کا خصوصی دورہ کیا جس میں
    عوامی مسائل پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ بالخصوص پانی والی ٹینکی کے قریب قائم کچرے کے ڈمپنگ پوائنٹ سے پیدا ہونے والے ماحولیاتی، صفائی اور شہری مسائل کو اسسٹنٹ کمشنر کے نوٹس میں لایا گیا۔ علاقہ مکینوں نے اسسٹنٹ کمشنر پسرور سے ریکویسٹ کی کہ رہائشی علاقے میں قائم یہ ڈمپنگ پوائنٹ شہریوں کے لیے شدید مشکلات اور صحت کے مسائل کا باعث بن رہا ہے۔
    اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر ثناء شرافت نے عوامی شکایات کا فوری نوٹس لیتے ہوئے ستھرا پنجاب ٹیم کو ہدایت جاری کی کہ پانی والی ٹینکی کے قریب قائم ڈمپنگ پوائنٹ کو فوری طور پر وہاں سے منتقل کرنے اور مناسب متبادل انتظامات یقینی بنانے کے لیے بلا تاخیر اقدامات کیے جائیں۔
    وفد نے شہری مسائل پر فوری توجہ اور مثبت یقین دہانی پر اسسٹنٹ کمشنر کا شکریہ ادا کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ چونڈہ شہر میں صفائی اور دیگر عوامی مسائل کے مستقل حل کے لیے بھی عملی اقدامات جاری رہیں گے۔

    Related Posts

    قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید کی بیٹی برطانیہ میں رشتہ ازدواج میں منسلک

    مریضوں کو بہتر طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے کوشاں ہیں، ڈاکٹر شبیر احمد مینگل

    جاں بحق افراد کے لواحقین نے میتیں سوراب مین چوک پر رکھ کر احتجاج شروع کر دیا

    مقبول خبریں

    قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید کی بیٹی برطانیہ میں رشتہ ازدواج میں منسلک

    گزشتہ چار سالوں میں وفاقی حکومت کے قرضوں میں 75 فیصد کا اضافہ، مجموعی قرض 836 کھرب روپے سے تجاوز کر گیا!

    بحیرہ احمر میں پاکستانیوں کی ہلاکت: سعودی قیادت میں قائم بحری اتحاد کے اعلامیے پر عمل درآمد کے لیے مکمل تیار ہیں، پاکستان

    پروٹین کا حد سے زیادہ استعمال جان لیوا؟ نوجوانوں میں پروٹین کے بڑھتے ہوئے رجحان اور اس کے منفی اثرات

    "5 سالوں میں ہر شخص کا اپنا ذاتی اے آئی ایجنٹ ہوگا”،مارک زکر برگ، انسان کیا کرینگے؟ بڑا سوال

    بلاگ

    ڈاکٹر ثمینہ گل: اردو ادب کے افق پر ایک درخشاں اور معتبر نام

    ”بیوروکریٹک مارشل لاء “ ملک محمد سلمان کا کالم

    مکہ معاہدہ کسی کے خلاف نہیں ، اسحاق ڈار

    سرکاری سکولوں کی شاندار کامیابی — ضلع لیہ کے روشن مستقبل کی نوید

    اور:- یہ نمبروں کی دوڑ ، کہیں تعلیم کا زوال تو نہیں

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.