Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ڈیجیٹل انقلاب! پی ٹی اے کا ’ای سم‘ کی نئی اور یکساں پالیسی کا اعلان ، فیس کیا ہوگی ؟

      کاکروچ جنتا پارٹی احتجاج کے د وران مقبول ہونے والے محمد عرفان کا سوشل میڈیا چینل کیوں بند ہوا؟

      دنیا بھر میں واٹس ایپ ڈاؤن: پاکستان سمیت کئی ممالک میں تصاویر، ویڈیوز اور میڈیا فائلز بھیجنے میں شدید مشکلات کا سامنا!

      پاکستانی طلبا نے عالمی نیوکلئیر سائنس اولمپیاڈ میں تینوں تمغے جیت لئے

      خلامیں اناج اگاکر چین نے کردیا کرشمہ ، زمین سے دور کیسے لہلائی فصل ؟ راز کیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      کشمیر الیکشن میں دھاندلی ہوئی، نئے صوبے بنانے کے لیے عوام کی رائے لی جائے، مخدوم جمیل الزمان

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    آٹے کی مقررہ نرخوں پر فروخت یقینی بنائی جائے، کمشنر شہمیر خان بھٹو

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    نوابشاہ (نمائندہ بے نقاب نیوز، نفیس آرائیں)

     

    کمشنر شہید بینظیرآباد ڈویژن شہمیر خان بھٹو کی زیرِ صدارت آٹے کی قیمتوں، گندم کی دستیابی اور ترسیل کے حوالے سے فلور مل مالکان کا اہم اجلاس ڈی سی آفس کے دربار ہال میں منعقد ہوا۔اجلاس میں ڈپٹی کمشنر شہید بینظیرآباد عبدالصمد نظامانی، متعلقہ ضلعی افسران اور تینوں اضلاع کے فلور مل مالکان نے شرکت کی، جبکہ سانگھڑ اور نوشہروفیروز کے افسران و فلور مل مالکان ویڈیو لنک کے ذریعے شریک ہوئے۔کمشنر شہمیر خان بھٹو نے ہدایت کی کہ حکومتِ سندھ کے مقرر کردہ نرخوں پر آٹے کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنائی جائے۔ انہوں نے فلور مل مالکان کو مصنوعی قلت، ذخیرہ اندوزی اور ناجائز منافع خوری کی حوصلہ شکنی کے لیے انتظامیہ سے بھرپور تعاون کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ غیرقانونی طور پر ذخیرہ کی گئی گندم مارکیٹ میں لائی جائے تاکہ عوام کو ریلیف فراہم کیا جاسکے۔کمشنر نے متعلقہ افسران کو آٹے اور گندم کی قیمتوں کی کڑی نگرانی اور نرخوں کی خلاف ورزی پر قانون کے مطابق کارروائی کی ہدایت کی۔ اجلاس میں فلور مل مالکان نے گندم کی فراہمی سے متعلق مسائل پیش کیے، جن کے حل کے لیے انتظامیہ نے ممکنہ تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

    Related Posts

    وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا پنجاب بھر میں پائپ واٹر پائلٹ پراجیکٹ شروع کرنے کا اعلان، 6 اضلاع کا انتخاب!

    صاف پانی کی فراہمی تاریخی سنگ میل ، فتنہ خان کی رہائی کیلئے سوشل میڈیا پر جھوٹی پراپیگنڈہ مہم ہے: صوبائی وزیر عظمیٰ بخاری کی پریس کانفرنس، سعودی عرب اور ترکیہ کے ساتھ معاہدے کو بڑی کامیابی قرار دے دیا!

    تم سے نہ ہوپائے گا ،عظمیٰ بخاری ، شرمیلا صاحبہ فاروقی کا شعر میں جواب

    مقبول خبریں

    کولمبیا میں 7.4 شدت کے زلزلے سے درجنوں عمارتیں ملبے کا ڈھیر، متعدد افراد دب گئے، ایمر جنسی نافذ ،ائیرپورٹس بند!

    وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا پنجاب بھر میں پائپ واٹر پائلٹ پراجیکٹ شروع کرنے کا اعلان، 6 اضلاع کا انتخاب!

    صاف پانی کی فراہمی تاریخی سنگ میل ، فتنہ خان کی رہائی کیلئے سوشل میڈیا پر جھوٹی پراپیگنڈہ مہم ہے: صوبائی وزیر عظمیٰ بخاری کی پریس کانفرنس، سعودی عرب اور ترکیہ کے ساتھ معاہدے کو بڑی کامیابی قرار دے دیا!

    ہالی ووڈ باکس آفس پر تاریخ رقم: ’سپائیڈر مین‘ اور ’دی اوڈیسی‘ نے ایک ارب ڈالر کا سنگ میل عبور کر لیا،

    تم سے نہ ہوپائے گا ،عظمیٰ بخاری ، شرمیلا صاحبہ فاروقی کا شعر میں جواب

    بلاگ

    مکہ معاہدہ کسی کے خلاف نہیں ، اسحاق ڈار

    سرکاری سکولوں کی شاندار کامیابی — ضلع لیہ کے روشن مستقبل کی نوید

    اور:- یہ نمبروں کی دوڑ ، کہیں تعلیم کا زوال تو نہیں

    بیٹی کی ہاتھ میں قرآن اٹھاکرتحفظ کی فریاد،قانون حرکت میں نہ آیا،باپ قتل

    ”اعلیٰ افسران سے کانسٹیبل تک ڈرگ ٹیسٹ کا مطالبہ“

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.