محمد اشفاق پسرور
تحصیل پسرور کےنواحی علاقہ پھلورہ سے تعلق رکھنے والا پولیس اہلکار کراچی میں شہید ٹارگٹ کلنگ کے دوران پولیس اہلکار زمان عباس کو پانچ گولیاں ماری گئیںزمان عباس سندھ پولیس میں ملازمت کرتا تھا، سہراب گوٹھ کے قریب نامعلوم افراد کی گولیوں کا نشانہ بناشہید کی نماز جنازو پھلورہ میں پانچ اگست کی صبح ادا ہوئی

