پسرورمحمد اشفاق
پسرور۔ ایس ایچ او تھانہ بڈیانہ عرفان ڈھلو کی بڑی کارروائی۔ سکنہ منڈیکی بیریاں کے رہائشی مرچو پیزا گینگ کے سرغنہ شاہزیب عرف مرچو سمیت 6 ڈکیت گرفتار ناجائز اسلحہ برآمد۔ 5 لاکھ 26 ہزار 500 سو روپے کا مالِ مسروقہ برآمد۔ چند روز قبل بے نقاب نیوز ڈیجیٹل کی خبر پر تھانہ بڈیانہ کے ایس ایچ او عرفان ڈھلو نے ایکشن لیتے ہوئے مطلوبہ گینگ کو فوری طور پر گرفتار کر کے سلاخوں کے پیچھے ڈال دیا

