Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایلون مسک کی اسپیس ایکس کا آوارہ راکٹ چاند سے ٹکرانے کو تیار، 3ٹن TNT کے برابر دھماکے سے 90 فٹ چوڑا گڑھا پڑ جائیگا

      ایپل کا بڑا بم: اب ”ہیلو ‘سری’ (Siri) “ سے پوچھنے کے لیے آئی فون صارفین کو بڑی قیمت چکانا ہوگی!

      لاہور ہائیکورٹ کا کرپٹو کرنسی پر اہم فیصلہ، جسٹس طارق سلیم شیخ نے اہم قانونی اصول طے کردیا

      سیاسی دشمنیاں بھلا کر پارلیمنٹ کا انوکھا اتحاد: پی ٹی آئی اور حکومت خواتین کو عبایا سے ’آزاد‘ کرانے پر ایک پیج پر آ گئے!

      کیا مصنوعی ذہانت اور ڈیٹا سینٹرز کی جنگ میں امریکا نے بازی پلٹ دی ہے؟ چینی روبوٹس پر پابندی کے بعد عالمی سطح پر کھلبلی مچ گئی!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ملازم پر بہیمانہ تشدد!”: سی سی ٹی وی فوٹیج وائرل ملازمین کا وقارسلامتی عزت اولین ترجیح”سب وے “کا قانونی کارروائی کا اعلان

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ملتان:ملتان میں بین الاقوامی فوڈ چین ‘سب وے’ کے ایک آؤٹ لیٹ پر پیش آنے والے ہولناک واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد ملک بھر میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی ہے،
    میڈیا رپورٹس کے مطابق سب وے کے ملازم فاضل آؤٹ لیٹ پر ڈیوٹی پر موجود تھے جب کچھ گاہک باہر سے خریدے گئے سموسے لے کر ریسٹورنٹ میں داخل ہوئے۔ سب وے کے ایس او پیز (معیاری ضابطہ کار) کے تحت ریسٹورنٹ کے اندر باہر کا کھانا لانے کی اجازت نہیں ہے۔ جب ملازم نے اس اصول کے تحت گاہکوں کو روکا تو تلخ کلامی بڑھ گئی اور معاملہ ہاتھ پائی تک جا پہنچا۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2026/08/tweeload_74hjeuyt.mp4

    متاثرہ ملازم فاضل کے بیان کے مطابق ایک شخص نے زبردستی ان کی گردن دبوچی اور انہیں گھسیٹ کر ریسٹورنٹ کے دوسرے حصے میں لے گئے، جہاں تین افراد نے مل کر تقریباً پانچ سے سات منٹ تک انہیں مسلسل گھونسے اور تھپڑ مارے، جس سے ان کے چہرے، کمر اور جسم کے دیگر حصوں پر شدید چوٹیں آئیں۔ یہ سارا خونی کھیل آؤٹ لیٹ پر لگے سی سی ٹی وی کیمروں میں محفوظ ہو گیا، جس کی فوٹیج وائرل ہونے کے بعد ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ زور پکڑ گیا۔ مبینہ طور پر حملے میں ملوث افراد میں سے ایک کا تعلق ایک نجی بینک سے بتایا جا رہا ہے۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2026/08/tweeload_m3ad3doa.mp4

    واقعے کے بعد سب وے پاکستان کی انتظامیہ نے سخت ایکشن لیتے ہوئے متعلقہ اداروں سے باضابطہ رجوع کر لیا ہے اور ضروری قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔ اپنے سرکاری بیان میں کمپنی نے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ملازمین کی سلامتی، عزت اور وقار ان کی اولین ترجیح ہے، اور احتساب کو یقینی بنانے کے لیے تمام قانونی تقاضے پورے کیے جائیں گے۔

    Related Posts

    روسی ساحل پر ڈرون حملہ، 3 بچوں سمیت 7 افراد ہلاک

    دوسرا ٹیسٹ: عبداللہ شفیق کی سنچری، پاکستان نے ویسٹ انڈیز کیخلاف 2 وکٹ پر 266 رنز بنالیے

    لینڈ سلائیڈنگ، 14 افراد کی موت، متعدد لاپتہ

    مقبول خبریں

    روسی ساحل پر ڈرون حملہ، 3 بچوں سمیت 7 افراد ہلاک

    دوسرا ٹیسٹ: عبداللہ شفیق کی سنچری، پاکستان نے ویسٹ انڈیز کیخلاف 2 وکٹ پر 266 رنز بنالیے

    لینڈ سلائیڈنگ، 14 افراد کی موت، متعدد لاپتہ

    25 امریکی ریاستوں کا صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹیرف کے خلاف عدالت میں مقدمہ

    ملازم پر بہیمانہ تشدد!”: سی سی ٹی وی فوٹیج وائرل ملازمین کا وقارسلامتی عزت اولین ترجیح”سب وے “کا قانونی کارروائی کا اعلان

    بلاگ

     شانگلہ… جہاں پہاڑ آج بھی سرسبز مگر ہر گھر ماتم کدہ بن چکا

    شانگلہ کے غم زدہ پہاڑ اور کوئلے کی سیاہ قسمت

    شانگلہ میں قیامت صغریٰ

    اٹک ؛ کوبرا گینگ کا خاتمہ، سہیل ظفر چٹھہ ، اور دو سردار پولیس افسر دہشت کے خلاف جنگ کے ہیرو بن گئے

    کاز ویز نہیں، پل چاہیے تھے! دلجبہ سیکٹر کے عوام آخر کب تک یہ منظر دیکھتے رہیں گے؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.