Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایلون مسک کی اسپیس ایکس کا آوارہ راکٹ چاند سے ٹکرانے کو تیار، 3ٹن TNT کے برابر دھماکے سے 90 فٹ چوڑا گڑھا پڑ جائیگا

      ایپل کا بڑا بم: اب ”ہیلو ‘سری’ (Siri) “ سے پوچھنے کے لیے آئی فون صارفین کو بڑی قیمت چکانا ہوگی!

      لاہور ہائیکورٹ کا کرپٹو کرنسی پر اہم فیصلہ، جسٹس طارق سلیم شیخ نے اہم قانونی اصول طے کردیا

      سیاسی دشمنیاں بھلا کر پارلیمنٹ کا انوکھا اتحاد: پی ٹی آئی اور حکومت خواتین کو عبایا سے ’آزاد‘ کرانے پر ایک پیج پر آ گئے!

      کیا مصنوعی ذہانت اور ڈیٹا سینٹرز کی جنگ میں امریکا نے بازی پلٹ دی ہے؟ چینی روبوٹس پر پابندی کے بعد عالمی سطح پر کھلبلی مچ گئی!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    فیصل آباد :جیولر سے مل کر بنک میں جعلی سونا رکھوانے اور قرضہ دینے والے اہلکاروں کا گینگ گرفتار

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    فیصل آباد میں ایف آئی اے نے بینک سے سونا غائب کرنے اور جعلی سونے کے عوض قرضہ دے کر 5 کروڑ 33 لاکھ کے مبینہ فراڈ کے الزام میں بینک کے کیشئر اور منظور شدہ سنار کو گرفتار کر کے 3 افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔
    ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ بینک ماموں کانجن کی گولڈ فنانس سکیم میں 5 کروڑ 33 لاکھ روپے سے زائد کے مبینہ فراڈ کا انکشاف ہوا ہے۔
    بینک کی جانچ پڑتال کے دوران 17 تھیلے سونا غائب جبکہ متعدد کیسز میں جعلی اور کم وزن سونا سامنے آیا۔تحقیقات میں 107 گولڈ لون اکاؤنٹس متاثر ہونے کا انکشاف ہوا، جس سے بینک کو 5 کروڑ 33 لاکھ 62 ہزار روپے سے زائد کے نقصان کا اندازہ لگایا گیا ہے۔
    مقدمہ سنار طاہر محمود، کیشئر محمد ارشد اور عبدالرزاق کے خلاف درج کر لیا گیا ہے۔
    ایف آئی اے کے مطابق دیگر افراد کے کردار کا تعین تفتیش کے دوران کیا جائے گا۔

    Related Posts

    پولنگ کا عمل انتہائی سست روی کا شکار حلقہ ایل اے 35 جموں 2 کے پولنگ اسٹیشن ڈی سی ہائی سکول چونڈہ

    شگی موڑ میں امن پاسون کا انعقاد

    "اصل معافی کس کو مانگنی چاہیے؟” : راہل گاندھی ،عوام کے وزیراعظم مودی سے تیکھے سوالات

    مقبول خبریں

    "اصل معافی کس کو مانگنی چاہیے؟” : راہل گاندھی ،عوام کے وزیراعظم مودی سے تیکھے سوالات

    ٹرمپ آرگنائزیشن کے بینک اکاؤنٹس ‘منی لانڈرنگ’ کے خدشات کی وجہ سے بند کیے گئے تھے! امریکی بنک

    جاپان،زلزلے کے بعد 80 ہزار گھروں میں پانی کی قلت، ہلاک ہونے والوں کی تعداد 38 ہو گئی

    پیپر لیک معاملے میں ای ڈی کی بڑی کارروائی، ملزم ہاکم سنگھ راوت کی جائیداد ضبط

    ماسکو میں بم دھماکہ، 3 افراد ہلاک، 21 زخمی

    بلاگ

    شانگلہ کے غم زدہ پہاڑ اور کوئلے کی سیاہ قسمت

    شانگلہ میں قیامت صغریٰ

    اٹک ؛ کوبرا گینگ کا خاتمہ، سہیل ظفر چٹھہ ، اور دو سردار پولیس افسر دہشت کے خلاف جنگ کے ہیرو بن گئے

    کاز ویز نہیں، پل چاہیے تھے! دلجبہ سیکٹر کے عوام آخر کب تک یہ منظر دیکھتے رہیں گے؟

    ”وہ باپ جو اپنے بچوں سے نہیں، مہنگائی سے ہار گیا“

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.