Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایلون مسک کی اسپیس ایکس کا آوارہ راکٹ چاند سے ٹکرانے کو تیار، 3ٹن TNT کے برابر دھماکے سے 90 فٹ چوڑا گڑھا پڑ جائیگا

      ایپل کا بڑا بم: اب ”ہیلو ‘سری’ (Siri) “ سے پوچھنے کے لیے آئی فون صارفین کو بڑی قیمت چکانا ہوگی!

      لاہور ہائیکورٹ کا کرپٹو کرنسی پر اہم فیصلہ، جسٹس طارق سلیم شیخ نے اہم قانونی اصول طے کردیا

      سیاسی دشمنیاں بھلا کر پارلیمنٹ کا انوکھا اتحاد: پی ٹی آئی اور حکومت خواتین کو عبایا سے ’آزاد‘ کرانے پر ایک پیج پر آ گئے!

      کیا مصنوعی ذہانت اور ڈیٹا سینٹرز کی جنگ میں امریکا نے بازی پلٹ دی ہے؟ چینی روبوٹس پر پابندی کے بعد عالمی سطح پر کھلبلی مچ گئی!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پولنگ کا عمل انتہائی سست روی کا شکار حلقہ ایل اے 35 جموں 2 کے پولنگ اسٹیشن ڈی سی ہائی سکول چونڈہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    پسرورمحمد اشفاق

     

    چونڈہ: جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے حلقہ ایل اے 35 جموں 2 کے پولنگ اسٹیشن ڈی سی ہائی سکول چونڈہ (مردانہ و زنانہ) میں پولنگ کا عمل انتہائی سست روی کا شکار ہے۔رپورٹ کے مطابق دوپہر 12:30 بجے تک دونوں پولنگ اسٹیشنوں پر مجموعی طور پر صرف 50 ووٹ ہی کاسٹ کیے جا سکے ہیں، جس کے باعث پولنگ اسٹیشنوں پر غیر معمولی خاموشی اور ووٹرز کی کم آمد دیکھنے میں آ رہی ہے۔
    مقامی حلقوں کے مطابق ووٹنگ کی کم شرح کی ایک وجہ پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے الیکشن کے بائیکاٹ کی اپیل کو بھی قرار دیا جا رہا ہے، تاہم ووٹرز کی کم تعداد کی وجوہات کے بارے میں کوئی باضابطہ سرکاری مؤقف سامنے نہیں آیا۔
    پولنگ کا عمل مقررہ وقت تک جاری رہے گا جبکہ الیکشن عملہ اپنی ذمہ داریاں انجام دے رہا ہے۔

    Related Posts

     حلقہ ایل اے 39جموں 6 کے 23پولنگ سٹیشن کے نتائج مکمل،نلیگی امیدوارآگے

    آزاد کشمیر قانون سازاسمبلی:دوسرے مرحلےکے انتخابات: ن لیگ 4 اور پی پی ایک نشست پر کامیاب

    احتجاجی مظاہرے کے دوران دھماکا،25 سے زائد افراد شدید زخمی

    مقبول خبریں

    آزاد کشمیر قانون سازاسمبلی:دوسرے مرحلےکے انتخابات: ن لیگ 4 اور پی پی ایک نشست پر کامیاب

    احتجاجی مظاہرے کے دوران دھماکا،25 سے زائد افراد شدید زخمی

    "اصل معافی کس کو مانگنی چاہیے؟” : راہل گاندھی ،عوام کے وزیراعظم مودی سے تیکھے سوالات

    ٹرمپ آرگنائزیشن کے بینک اکاؤنٹس ‘منی لانڈرنگ’ کے خدشات کی وجہ سے بند کیے گئے تھے! امریکی بنک

    جاپان،زلزلے کے بعد 80 ہزار گھروں میں پانی کی قلت، ہلاک ہونے والوں کی تعداد 38 ہو گئی

    بلاگ

    شانگلہ کے غم زدہ پہاڑ اور کوئلے کی سیاہ قسمت

    شانگلہ میں قیامت صغریٰ

    اٹک ؛ کوبرا گینگ کا خاتمہ، سہیل ظفر چٹھہ ، اور دو سردار پولیس افسر دہشت کے خلاف جنگ کے ہیرو بن گئے

    کاز ویز نہیں، پل چاہیے تھے! دلجبہ سیکٹر کے عوام آخر کب تک یہ منظر دیکھتے رہیں گے؟

    ”وہ باپ جو اپنے بچوں سے نہیں، مہنگائی سے ہار گیا“

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.