Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایلون مسک کی اسپیس ایکس کا آوارہ راکٹ چاند سے ٹکرانے کو تیار، 3ٹن TNT کے برابر دھماکے سے 90 فٹ چوڑا گڑھا پڑ جائیگا

      ایپل کا بڑا بم: اب ”ہیلو ‘سری’ (Siri) “ سے پوچھنے کے لیے آئی فون صارفین کو بڑی قیمت چکانا ہوگی!

      لاہور ہائیکورٹ کا کرپٹو کرنسی پر اہم فیصلہ، جسٹس طارق سلیم شیخ نے اہم قانونی اصول طے کردیا

      سیاسی دشمنیاں بھلا کر پارلیمنٹ کا انوکھا اتحاد: پی ٹی آئی اور حکومت خواتین کو عبایا سے ’آزاد‘ کرانے پر ایک پیج پر آ گئے!

      کیا مصنوعی ذہانت اور ڈیٹا سینٹرز کی جنگ میں امریکا نے بازی پلٹ دی ہے؟ چینی روبوٹس پر پابندی کے بعد عالمی سطح پر کھلبلی مچ گئی!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    خطرناک اور بوسیدہ عمارتوں کے خلاف منظم آپریشن کا آغاز

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ۔سلیم احمد اعوان شیخو

    ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی ہدایات پر میونسپل کارپوریشن سیالکوٹ نے شہر بھر میں خطرناک اور بوسیدہ عمارتوں کے خلاف منظم آپریشن کا آغاز کر دیا ہے تاکہ انسانی جانوں کے تحفظ کو یقینی بنایا جا سکے، بالخصوص موسم برسات کے دوران کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچا جا سکے۔چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن سیالکوٹ زبیر وٹو نے بتایا کہ میونسپل کارپوریشن کے بلڈنگ اور انفورسمنٹ انسپکٹرز نے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے اب تک 11 خطرناک اور خستہ حال عمارتوں کو سیل کر دیا ہے۔
    انہوں نے بتایا کہ متعلقہ عمارتوں کے مالکان کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ ان عمارتوں کو مقررہ مدت کے اندر محفوظ طریقے سے مسمار کریں تاکہ شہریوں کی جان و مال کو لاحق خطرات کا خاتمہ کیا جا سکے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ اگر مالکان مقررہ وقت میں کارروائی نہ کریں تو میونسپل کارپوریشن قانون کے مطابق خود ان عمارتوں کو مسمار کرے گی اور تمام اخراجات متعلقہ مالکان سے وصول کیے جائیں گے۔
    چیف آفیسر نے بتایا کہ یہ کارروائی پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2025 کے تحت عمل میں لائی جا رہی ہے اور شہر میں موجود دیگر خطرناک عمارتوں کی نشاندہی اور قانونی کارروائی کا سلسلہ بھی جاری رہے گا۔

    Related Posts

    اسرائیل کو اسلحہ فراہم کرنا انسانیت اور ہندوستانیت کے دامن پر بدنما داغ: مولانا محمود مدنی

    آزاد کشمیر قانون سازاسمبلی کے دوسرے مرحلے کے الیکشن،ن لیگ نے میدان مارلیا

    میاں چنوں آزاد جموں کشمیر انتخابات آزاد امیدوار پہلےنمبر پر

    مقبول خبریں

    اسرائیل کو اسلحہ فراہم کرنا انسانیت اور ہندوستانیت کے دامن پر بدنما داغ: مولانا محمود مدنی

    آزاد کشمیر قانون سازاسمبلی کے دوسرے مرحلے کے الیکشن،ن لیگ نے میدان مارلیا

    آزاد کشمیر قانون سازاسمبلی:دوسرے مرحلےکے انتخابات: ن لیگ 4 اور پی پی ایک نشست پر کامیاب

    احتجاجی مظاہرے کے دوران دھماکا،25 سے زائد افراد شدید زخمی

    "اصل معافی کس کو مانگنی چاہیے؟” : راہل گاندھی ،عوام کے وزیراعظم مودی سے تیکھے سوالات

    بلاگ

     شانگلہ… جہاں پہاڑ آج بھی سرسبز مگر ہر گھر ماتم کدہ بن چکا

    شانگلہ کے غم زدہ پہاڑ اور کوئلے کی سیاہ قسمت

    شانگلہ میں قیامت صغریٰ

    اٹک ؛ کوبرا گینگ کا خاتمہ، سہیل ظفر چٹھہ ، اور دو سردار پولیس افسر دہشت کے خلاف جنگ کے ہیرو بن گئے

    کاز ویز نہیں، پل چاہیے تھے! دلجبہ سیکٹر کے عوام آخر کب تک یہ منظر دیکھتے رہیں گے؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.