Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایلون مسک کی اسپیس ایکس کا آوارہ راکٹ چاند سے ٹکرانے کو تیار، 3ٹن TNT کے برابر دھماکے سے 90 فٹ چوڑا گڑھا پڑ جائیگا

      ایپل کا بڑا بم: اب ”ہیلو ‘سری’ (Siri) “ سے پوچھنے کے لیے آئی فون صارفین کو بڑی قیمت چکانا ہوگی!

      لاہور ہائیکورٹ کا کرپٹو کرنسی پر اہم فیصلہ، جسٹس طارق سلیم شیخ نے اہم قانونی اصول طے کردیا

      سیاسی دشمنیاں بھلا کر پارلیمنٹ کا انوکھا اتحاد: پی ٹی آئی اور حکومت خواتین کو عبایا سے ’آزاد‘ کرانے پر ایک پیج پر آ گئے!

      کیا مصنوعی ذہانت اور ڈیٹا سینٹرز کی جنگ میں امریکا نے بازی پلٹ دی ہے؟ چینی روبوٹس پر پابندی کے بعد عالمی سطح پر کھلبلی مچ گئی!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    اٹک :موٹروے پولیس کے سب انسپکٹر کو ڈمپر کے نیچے کچل کر شہید کرنے والا مرکزی ملزم ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اٹک: موٹر وے پولیس کے پٹرولنگ آفیسر جاوید اکبر کو ڈمپر تلے کچلنے والا مرکزی ملزم ساتھیوں کی فائرنگ سے مارا گیا۔ علاقہ پولیس ملزم کو گرفتار کرنے گئی تھی جہاں فائرنگ شروع ہوگئی۔
    یہ بھی پڑھیں:
    مالک نے فون پر کہا پولیس افسر کو کچل کر ڈمپر بھگا دو، ڈرائیور کا اعتراف جرم، شہید پٹرولنگ افسر جاوید اکبر سپرد خاک
    رپورٹ کے مطابق تھانہ صدر اٹک پولیس کو اطلاع موصول ہوئی کہ چند روز قبل جی ٹی روڈ ہرو ٹول پلازہ کے قریب موٹروے پولیس کے سب انسپکٹر کو ڈمپر کے نیچے کچل کر شہید کرنے والا مرکزی ملزم قاضی آباد ریت کی کان میں اپنے دو ساتھیوں کے ہمراہ موجود ہے، اطلاع ملتے ہی پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کے لیے فوری ریڈ کیا، پولیس پارٹی کو دیکھتے ہی ملزمان نے اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی، جس پر پولیس نے اپنے تحفظ کے لیے مناسب حکمتِ عملی اختیار کی، فائرنگ رکنے کے بعد سرچ کے دوران ایک ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے مردہ حالت میں پایا گیا، ہلاک ہونے والے ملزم کی شناخت فخر زمان ولد محمد سلیم سکنہ تاس حسن ابدال کے نام سے ہوئی، جو موٹروے پولیس کے سب انسپکٹر کے قتل کے مقدمے میں مرکزی ملزم تھا جبکہ اس کے دو ساتھی اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔
    اطلاع ملتے ہی مزید نفری اور ایلیٹ فورس کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، جائے وقوعہ سے اسلحہ، خول اور دیگر شواہد قبضے میں لے کر فرانزک کارروائی مکمل کی جا رہی ہے جبکہ فرار ہونے والے ملزمان کی گرفتاری کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے

    Related Posts

    اسرائیل کو اسلحہ فراہم کرنا انسانیت اور ہندوستانیت کے دامن پر بدنما داغ: مولانا محمود مدنی

    آزاد کشمیر قانون سازاسمبلی کے دوسرے مرحلے کے الیکشن،ن لیگ نے میدان مارلیا

    میاں چنوں آزاد جموں کشمیر انتخابات آزاد امیدوار پہلےنمبر پر

    مقبول خبریں

    اسرائیل کو اسلحہ فراہم کرنا انسانیت اور ہندوستانیت کے دامن پر بدنما داغ: مولانا محمود مدنی

    آزاد کشمیر قانون سازاسمبلی کے دوسرے مرحلے کے الیکشن،ن لیگ نے میدان مارلیا

    آزاد کشمیر قانون سازاسمبلی:دوسرے مرحلےکے انتخابات: ن لیگ 4 اور پی پی ایک نشست پر کامیاب

    احتجاجی مظاہرے کے دوران دھماکا،25 سے زائد افراد شدید زخمی

    "اصل معافی کس کو مانگنی چاہیے؟” : راہل گاندھی ،عوام کے وزیراعظم مودی سے تیکھے سوالات

    بلاگ

     شانگلہ… جہاں پہاڑ آج بھی سرسبز مگر ہر گھر ماتم کدہ بن چکا

    شانگلہ کے غم زدہ پہاڑ اور کوئلے کی سیاہ قسمت

    شانگلہ میں قیامت صغریٰ

    اٹک ؛ کوبرا گینگ کا خاتمہ، سہیل ظفر چٹھہ ، اور دو سردار پولیس افسر دہشت کے خلاف جنگ کے ہیرو بن گئے

    کاز ویز نہیں، پل چاہیے تھے! دلجبہ سیکٹر کے عوام آخر کب تک یہ منظر دیکھتے رہیں گے؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.