Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      لاہور ہائیکورٹ کا کرپٹو کرنسی پر اہم فیصلہ، جسٹس طارق سلیم شیخ نے اہم قانونی اصول طے کردیا

      سیاسی دشمنیاں بھلا کر پارلیمنٹ کا انوکھا اتحاد: پی ٹی آئی اور حکومت خواتین کو عبایا سے ’آزاد‘ کرانے پر ایک پیج پر آ گئے!

      کیا مصنوعی ذہانت اور ڈیٹا سینٹرز کی جنگ میں امریکا نے بازی پلٹ دی ہے؟ چینی روبوٹس پر پابندی کے بعد عالمی سطح پر کھلبلی مچ گئی!

      گوگل پکسل 11 سیریز کی لانچنگ سے قبل اہم لیکس: سٹوریج، بیٹریاں اور قیمت سے متعلق اہم انکشاف

      مودی جی کا "ڈیئر پھرینڈز” انداز الٹا پڑ گیا: فیس بک ویڈیو غائب کیوں ہوئی ؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ڈیرہ اسماعیل خان، پولیس مال خانے میں بم چل گیا، عنائت اللہ ٹائیگر زخمی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    پشاور:ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس لائنز کے مال خانے میں دھماکا، بم ڈسپوزل اسکواڈ کے سربراہ عنائت اللہ ٹائیگر معمولی زخمی۔
    پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کے نتیجے میں مال خانے کی دیوار اور چھت گر گئی جس کے نتیجے میں بم ڈسپوزل سکواڈ کے انچارج عنائت اللہ ٹائیگر زخمی ہو گئے۔زخمی کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
    پولیس نے بتایا ہے کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق دھماکا مال خانے میں رکھے گئے دستی بم پھٹنے سے ہوا۔
    واقعے کے فوراً بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر شواہد اکٹھے کرنا شروع کر دیئے۔پولیس کے مطابق واقعے کی وجوہات اور تمام پہلوؤں کا تعین کرنے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔

    Related Posts

    ضلع کیچ سے دو روز قبل اغوا ہونے والے چھ مزدوروں کی لاشیں برآمد، چار کا تعلق پنجاب دو خیبرپختونخوا سے ہیں

    پاکستانیوں کے لئے بڑی خوشخبری آگئی، سعود ی عرب کا بڑا اعلان

    صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کی اہم ملاقات

    مقبول خبریں

    نتیش تیواری کی میگا بجٹ فلم ’رامائن‘ کا پہلا سنسنی خیز ٹریلر : رنبیر کپور ”رام“ کے کردار میں ، اے آر رحمان کی موسیقی نے دھوم مچا دی

    آر یا پار: ایران سے جنگ پر مشیروں کی رائے منقسم، صدر ٹرمپ پھنس گئے

    پاکستانیوں کے لئے بڑی خوشخبری آگئی، سعود ی عرب کا بڑا اعلان

    لاہور ہائیکورٹ سے عمران خان کی بہن نورین نیازی کو بڑا ریلیف

    امریکا ایران جنگ کے باوجود عالمی منڈی میں خام تیل سستا

    بلاگ

    اٹک ؛ کوبرا گینگ کا خاتمہ، سہیل ظفر چٹھہ ، اور دو سردار پولیس افسر دہشت کے خلاف جنگ کے ہیرو بن گئے

    کاز ویز نہیں، پل چاہیے تھے! دلجبہ سیکٹر کے عوام آخر کب تک یہ منظر دیکھتے رہیں گے؟

    ”وہ باپ جو اپنے بچوں سے نہیں، مہنگائی سے ہار گیا“

    سرائے سدھو میں منشیات فروشوں کا راج

    شدید بارشیں ،سیلاب کا امکان اوراحتیاطی تدابیر

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.