Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      لاہور ہائیکورٹ کا کرپٹو کرنسی پر اہم فیصلہ، جسٹس طارق سلیم شیخ نے اہم قانونی اصول طے کردیا

      سیاسی دشمنیاں بھلا کر پارلیمنٹ کا انوکھا اتحاد: پی ٹی آئی اور حکومت خواتین کو عبایا سے ’آزاد‘ کرانے پر ایک پیج پر آ گئے!

      کیا مصنوعی ذہانت اور ڈیٹا سینٹرز کی جنگ میں امریکا نے بازی پلٹ دی ہے؟ چینی روبوٹس پر پابندی کے بعد عالمی سطح پر کھلبلی مچ گئی!

      گوگل پکسل 11 سیریز کی لانچنگ سے قبل اہم لیکس: سٹوریج، بیٹریاں اور قیمت سے متعلق اہم انکشاف

      مودی جی کا "ڈیئر پھرینڈز” انداز الٹا پڑ گیا: فیس بک ویڈیو غائب کیوں ہوئی ؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    لاہور ہائیکورٹ سے عمران خان کی بہن نورین نیازی کو بڑا ریلیف

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور:لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی بہن نورین نیازی کو این سی سی آئی اے کے مقدمے میں گرفتار کرنے سے روک دیا، عدالت نے ایک ہفتے کے لیے حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔
    نجی ٹی وی چینل کے مطابق جسٹس سردار اکبر ڈوگر نے نورین نیازی کی درخواست پر سماعت کی، عدالت نے نورین نیازی کو ایک ہفتے کے اندر متعلقہ عدالت کے سامنے پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔
    درخواست گزار کے مطابق این سی سی آئی اے نے پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر رکھا ہے اور عبوری ضمانت کے لیے متعلقہ عدالت پیش ہونے پر گرفتاری کا خدشہ ہے، لہٰذا عدالت متعلقہ عدالت سے رجوع کرنے کے لیے حفاظتی ضمانت منظور کرے۔بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن نورین نیازی کے خلاف پیکا ایکٹ اور تعزیرات پاکستان کی مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج ہے،سرکاری ٹی وی کے مطابق نورین نیازی کے خلاف مقدمہ نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (NCCIA) اسلام آباد میں درج کیا گیا ہے۔
    ایف آئی آر کے مطابق نورین نیازی نے ایک انٹرویو کے دوران ریاستی اداروں، بشمول مسلح افواج پر جھوٹے الزامات عائد کیے اور معرکہ حق کے دوران افواج پاکستان کی کامیابیوں کو جھٹلانے کی کوشش کی۔
    ایف آئی آر میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ نورین نیازی نے جھوٹا بیانیہ پھیلا کر ریاستی اداروں کے خلاف نفرت، بداعتمادی اور اشتعال پیدا کرنے کی کوشش کی، جبکہ ان کے بیانات کا مقصد ریاستی اور دفاعی اداروں کی ساکھ کو نقصان پہنچانا تھا۔

    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے واضح کیا ہے کہ معرکہ حق سے متعلق نورین نیازی کا بیان پارٹی پالیسی نہیں بلکہ ان کے ذاتی خیالات ہیں۔
    میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ نورین نیازی کا انٹرویو تقریباً تین ماہ پرانا ہے، جبکہ کسی بھی متنازع بیان کو مین سٹریم میڈیا پر نشر نہیں ہونا چاہیے۔

    Related Posts

    کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق

    پنجاب کی ترقی کو دنیا کی کوئی طاقت نہیں روک سکتی، مریم نواز شریف

    نتیش تیواری کی میگا بجٹ فلم ’رامائن‘ کا پہلا سنسنی خیز ٹریلر : رنبیر کپور ”رام“ کے کردار میں ، اے آر رحمان کی موسیقی نے دھوم مچا دی

    مقبول خبریں

    نتیش تیواری کی میگا بجٹ فلم ’رامائن‘ کا پہلا سنسنی خیز ٹریلر : رنبیر کپور ”رام“ کے کردار میں ، اے آر رحمان کی موسیقی نے دھوم مچا دی

    آر یا پار: ایران سے جنگ پر مشیروں کی رائے منقسم، صدر ٹرمپ پھنس گئے

    پاکستانیوں کے لئے بڑی خوشخبری آگئی، سعود ی عرب کا بڑا اعلان

    لاہور ہائیکورٹ سے عمران خان کی بہن نورین نیازی کو بڑا ریلیف

    امریکا ایران جنگ کے باوجود عالمی منڈی میں خام تیل سستا

    بلاگ

    اٹک ؛ کوبرا گینگ کا خاتمہ، سہیل ظفر چٹھہ ، اور دو سردار پولیس افسر دہشت کے خلاف جنگ کے ہیرو بن گئے

    کاز ویز نہیں، پل چاہیے تھے! دلجبہ سیکٹر کے عوام آخر کب تک یہ منظر دیکھتے رہیں گے؟

    ”وہ باپ جو اپنے بچوں سے نہیں، مہنگائی سے ہار گیا“

    سرائے سدھو میں منشیات فروشوں کا راج

    شدید بارشیں ،سیلاب کا امکان اوراحتیاطی تدابیر

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.