عبدالحکیم اصغر علی جعفری ڈسٹرکٹ رپورٹر بے نقاب نیوز
نیو ہیڈسدھنائی کے دروں سےمٹی اٹھانےکاٹھیکہ4کروڑ روپے سےزائدکابتایا جارہا ہے مگرافسران کی ملی بھگت سے ٹھیکیدار نےمٹی نہیں اٹھائی بلکہ پانی کاانتظارکیاگیاتاکہ ثبوت مٹ جائیں اور رپورٹ پاس کی گئی کہ صفائی کردی گئی ہے مبینہ ابتدائی اطلاعات مزید کرپشن تفصیلات جلد پبلک ہوں گی تحقیقات کا عوامی مطالبہ ذرائع

