Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      لاہور اور فیصل آباد سے بڑی شروعات؛ کیا آپ کی گاڑی بھی 20 سال پرانی ہے؟

      جنوری 2027 سے 15 سال سے کم عمر بچوں کے تمام سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند ہو جائیں گے!

      جعلی ،غیر قانونی اشیا فروخت کرنے پر علی ایکسپریس پر ریکارڈ 550 ملین یورو کا جرمانہ

      پاکستانی فری لانسرز کا شاندار کارنامہ؛ تین سال میں کتنے ارب ڈالر کمائے؟

      اینڈرائیڈ 16 سیکیورٹی خامی کی نشاندہی، گوگل کی تصدیق

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    تلمبہ کی اہم سڑکیں اور گلیاں تالاب کا منظر پیش کرنےلگیں

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اصغر علی جعفری ڈسٹرکٹ رپورٹر بے نقاب نیوز

     

    تلمبہ کی اہم سڑکیں اور گلیاں ناقص سیوریج سسٹم۔۔ ناکارہ نکاسی آب کی وجہ سے تالاب کی شکل اختیار کر چکی ہیں گوشت مارکیٹ مکمل نشیب میں ہونے کی وجہ سے تالاب کا منظر پیش کر رہی ہے بارش کا پانی کھڑا ہے مقامی لوگوں نے سیوریج کا ڈھکن اٹھایا کچھ پانی نکلا لیکن راستہ بند ہے اجبکہ تھانہ والی مسجد سے ٹف ٹائل گئی آدھی چھوڑ دی گئی ں کیجڑ اور پانی سے عوام الناس کا گزرنا مشکل امدورفت معطل ہو چکی ہے گوشت مارکیٹ والی سڑک کو کارپٹ روڈ بنانا ضروری ہے جبکہ ٹھیکیدار نے تھانہ والی سڑک کو ٹف ٹائل کے بغیر ادھورا چھوڑ دیا شیری اور تاجر پریشان ہیں
    ارباب اختیار توجہ دیں

    Related Posts

    پولیس کا شراب کے اڈے پر چھاپا، پانچ افراد گرفتار

    نیو ہیڈسدھنائی کے دروں سےمٹی اٹھانےکاٹھیکہ4کروڑ  سےزائدکا مگرافسران کی ملی بھگت سے ٹھیکیدار نےمٹی نہیں اٹھائی

    ہندو کھتری خاندان کی ملکیت پراسرار دو دکانیں

    مقبول خبریں

    نیو ہیڈسدھنائی کے دروں سےمٹی اٹھانےکاٹھیکہ4کروڑ  سےزائدکا مگرافسران کی ملی بھگت سے ٹھیکیدار نےمٹی نہیں اٹھائی

    ہندو کھتری خاندان کی ملکیت پراسرار دو دکانیں

    پانی کی آمد 2 لاکھ 24 ہزار 496 کیوسک، مرالہ ہیڈورکس پر درمیانے درجے کا سیلاب

    پنجاب کے سرکار ی ملازمین کومبارک،وفاق کی طرزپرتنخواہوں میں اضافہ،نوٹیفکیشن جاری

    موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ،32سالہ خاتون ہلاک

    بلاگ

    سرائے سدھو میں منشیات فروشوں کا راج

    شدید بارشیں ،سیلاب کا امکان اوراحتیاطی تدابیر

      پولٹری فارمنگ کے ذریعے دیہی خواتین کو بااختیار بنانا

    اور:-شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔

    تحفظ کی اپیل سے قتل تک ایک جان جو بچائی جا سکتی تھی

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.