Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      لاہور اور فیصل آباد سے بڑی شروعات؛ کیا آپ کی گاڑی بھی 20 سال پرانی ہے؟

      جنوری 2027 سے 15 سال سے کم عمر بچوں کے تمام سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند ہو جائیں گے!

      جعلی ،غیر قانونی اشیا فروخت کرنے پر علی ایکسپریس پر ریکارڈ 550 ملین یورو کا جرمانہ

      پاکستانی فری لانسرز کا شاندار کارنامہ؛ تین سال میں کتنے ارب ڈالر کمائے؟

      اینڈرائیڈ 16 سیکیورٹی خامی کی نشاندہی، گوگل کی تصدیق

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    فتنہ الخوارج کا مذہبی لبادے میں چھپا سہولت کار مولوی ظفریاب گرفتار

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    راولپنڈی :فتنہ الخوارج کی سہولت کاری میں ملوث خود ساختہ مولوی ظفریاب کو گرفتار کر لیا گیا۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2026/07/tweeload_jb8hun8w.mp4

    روزنامہ جنگ کے مطابق خارجی سہولت کار نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ 8 سالہ درسِ نظامی جامع نظام العلوم شعبہ یتیم خانہ بنوں شہر سے مکمل کیا اور 3 سالہ تخصص فی الفقہ المرکز اسلامی غوریوالہ سے کیا۔
    مفتی ظفریاب نے کہا ہے کہ خارجی کمانڈر حکمت روشان کے ساتھ رابطہ تھا، ریاستی اداروں کو میرے رابطوں کا علم تھا اور انہوں نے مجھے گرفتار کر لیا۔
    ملزم کا کہنا ہے کہ خارجی کمانڈر حکمت روشان جہاد کے نام پر بھتہ خوری سے متعلق مجھ سے غیر شرعی فتوے حاصل کرتا تھا اور مجھ سمیت مختلف افراد کو عہدوں اور مالی فوائد کی پیشکش کرتا تھاخارجی سہولت کار نے کہا ہے کہ میں اپنے کیے پر شرمندہ ہوں، فتنہ الخوارج کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں، یہ غیر اسلامی اور غیر شرعی ہیں۔
    گرفتار سہولت کار نے یہ بھی کہا ہے کہ فتنہ الخوارج غیر اسلامی نظریات رکھتے اور مسلمانوں کا قتل جائز قرار دیتے ہیں۔

    Related Posts

    میاں نصراللہ خاں مہموکا کی طرف سے کبڈی کے بڑے مقابلے

    ملتان: دیگر صوبوں سے آنیوالی منشیات کی بڑی کھیپ پکڑی گئی، طلباء کو فروخت کرنے کا انکشاف

    پاکستان تحریک انصاف کو بڑا قانونی دھچکا؛ وزیراعظم، محسن نقوی، خواجہ آصف اور عطا تارڑ کو عدالتی ریلیف مل گیا

    مقبول خبریں

    آنسو گیس اور لاٹھی چارج بھی ننھے مظاہرین کے حوصلے نہ توڑ سکا؛ طلبا کی جرات نے سب کو دنگ کر دیا

    ملتان: دیگر صوبوں سے آنیوالی منشیات کی بڑی کھیپ پکڑی گئی، طلباء کو فروخت کرنے کا انکشاف

    سونے کی بڑی چھلانگ، چاندی بھی مہنگی

    ایک پر تشدد ہوا تو ساتھی ڈھال بن گئے؛جنریشن زی نے جرات کی نئی تاریخ رقم کر دی

    دہلی میں کاکروچ پارٹی کا احتجاج جاری، پولیس سے رات بھر جھڑپیں، پولیس تشدد پر سپریم کورٹ کا فوری سماعت سے انکار

    بلاگ

    شدید بارشیں ،سیلاب کا امکان اوراحتیاطی تدابیر

      پولٹری فارمنگ کے ذریعے دیہی خواتین کو بااختیار بنانا

    اور:-شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔

    تحفظ کی اپیل سے قتل تک ایک جان جو بچائی جا سکتی تھی

    ایران، امریکہ جنگ اوراسرائیل

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.