Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      جعلی ،غیر قانونی اشیا فروخت کرنے پر علی ایکسپریس پر ریکارڈ 550 ملین یورو کا جرمانہ

      پاکستانی فری لانسرز کا شاندار کارنامہ؛ تین سال میں کتنے ارب ڈالر کمائے؟

      اینڈرائیڈ 16 سیکیورٹی خامی کی نشاندہی، گوگل کی تصدیق

      چیٹ جی پی ٹی برانڈڈ باسکٹ بال ایک دن کے اندر فروخت

      پنجاب میں اے آئی انقلاب کا آغاز؛ علی ڈار کا شنگھائی میں ہواوے ریسرچ سینٹر کا اہم دورہ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    آل پاکستان گجر ایسوسی ایشن  ضلع کی نومنتخب باڈی کی تقریب حلف برداری

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    (سیالکوٹ سے سٹی رپورٹر مہر علی رضا)

    سیالکوٹ کے ایک نجی میرج ہال میں آل پاکستان گجر ایسوسی ایشن (رجسٹرڈ) ضلع سیالکوٹ کی نومنتخب باڈی کی پروقار حلف برداری تقریب منعقد ہوئی، جس میں گجر برادری کے معززین، سماجی و سیاسی شخصیات تاجر رہنماؤں اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی تقریب میں چوہدری محمد عباس گجر پڈانہ نے آل پاکستان گجر ایسوسی ایشن (رجسٹرڈ) ضلع سیالکوٹ کے صدر کے عہدے کا حلف اٹھایا، جبکہ دیگر نومنتخب عہدیداران نے بھی اپنے اپنے عہدوں کا حلف لیا۔ شرکاء نے نومنتخب قیادت کو مبارکباد دیتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا کہ نئی باڈی گجر برادری کے اتحاد، فلاح و بہبود اور سماجی ترقی کے لیے مؤثر کردار ادا کرے گی تقریب کے چیف گیسٹ مولوی محمد عبدالشکور گجر بیسٹ ہند آف میاں محمد نواز شریف تھے، جبکہ مہمانانِ خصوصی میں رکنِ قومی اسمبلی (ایم این اے) چوہدری ارمغان سبحانی، چیئرمین پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی چوہدری طارق سبحانی، چوہدری مقبول گجر، چوہدری پولی گجر، ڈاکٹر محمد خالد (سی ای او خالد میڈیکل انسٹیٹیوٹ)، آل پاکستان گجر ایسوسی ایشن کے مرکزی چیئرمین ثناء اللہ غوثوی، پنجاب کے صدر ارشد ضیاء گجر، گوجرانوالہ کے صدر سجاد گجر اور ڈسکہ سے ڈاکٹر محمد اقبال گجر سمیت دیگر ممتاز شخصیات نے شرکت کی مقررین نے اپنے خطابات میں کہا کہ گجر برادری نے ہمیشہ ملک کی تعمیر و ترقی، قومی یکجہتی اور سماجی خدمت میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ نومنتخب ضلع صدر چوہدری محمد عباس گجر پڈانہ نے اپنے خطاب میں تمام مہمانوں، بزرگوں اور تنظیمی عہدیداران کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ اپنی پوری ٹیم کے ساتھ گجر برادری کی خدمت، نوجوانوں کی حوصلہ افزائی، باہمی اتفاق و اتحاد کے فروغ اور عوامی مسائل کے حل کے لیے ہر ممکن اقدامات کریں گےاختتام پر نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد پیش کی گئی، جبکہ ملک و قوم کی سلامتی، استحکام، خوشحالی اور ترقی کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔ شرکاء نے اس تقریب کو گجر برادری کے اتحاد، تنظیمی استحکام اور مستقبل کی مضبوط قیادت کی جانب ایک اہم پیش رفت قرار دیا۔

    Related Posts

    مولانا فضل الرحمان میرے والد کی جگہ پر ،ان کیخلاف باتیں کر نے والے معافی مانگیں: کیپٹن( ر) صفدر

    مسلسل عدم پیشی پر عدالت نے ملزم کو اشتہاری قرار دے دیا

    سیلاب سے 20 افراد ہلاک، 100 سے زائد لاپتہ

    مقبول خبریں

    مولانا فضل الرحمان میرے والد کی جگہ پر ،ان کیخلاف باتیں کر نے والے معافی مانگیں: کیپٹن( ر) صفدر

    سیلاب سے 20 افراد ہلاک، 100 سے زائد لاپتہ

    ٹیکسز کے نفاذ کے خلاف مکمل شٹر ڈاون ہڑتال جاری

    راولپنڈی میں غیر ملکی خاتون اور ٹیکسی ڈرائیور کے ’’ دنگل‘‘ کی ویڈیو وائرل

    کیا سوشل میڈیا ایکٹوسٹ ڈاکٹر نبیہہ علی خان کی شادی کا باب ہمیشہ کے لیے بند ہو گیا؟

    بلاگ

    شدید بارشیں ،سیلاب کا امکان اوراحتیاطی تدابیر

      پولٹری فارمنگ کے ذریعے دیہی خواتین کو بااختیار بنانا

    اور:-شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔

    تحفظ کی اپیل سے قتل تک ایک جان جو بچائی جا سکتی تھی

    ایران، امریکہ جنگ اوراسرائیل

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.