Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      جعلی ،غیر قانونی اشیا فروخت کرنے پر علی ایکسپریس پر ریکارڈ 550 ملین یورو کا جرمانہ

      پاکستانی فری لانسرز کا شاندار کارنامہ؛ تین سال میں کتنے ارب ڈالر کمائے؟

      اینڈرائیڈ 16 سیکیورٹی خامی کی نشاندہی، گوگل کی تصدیق

      چیٹ جی پی ٹی برانڈڈ باسکٹ بال ایک دن کے اندر فروخت

      پنجاب میں اے آئی انقلاب کا آغاز؛ علی ڈار کا شنگھائی میں ہواوے ریسرچ سینٹر کا اہم دورہ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    کیا سوشل میڈیا ایکٹوسٹ ڈاکٹر نبیہہ علی خان کی شادی کا باب ہمیشہ کے لیے بند ہو گیا؟

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور:معروف سوشل میڈیا ایکٹوسٹ ڈاکٹر نبیہہ علی خان کی جانب سے فیملی کورٹ میں شدید نوعیت کے الزامات کے ساتھ خلع کا دعویٰ دائر کیے جانے کے بعد ان کے شوہر حارث حامد کھوکھر نے باقاعدہ طلاق نامہ جاری کرتے ہوئے طلاقِ اول دے دی ہے۔
    رپورٹس کے مطابق، ڈاکٹر نبیہہ علی خان نے اپنے شوہر کے ساتھ مزید رشتہ ازدواج برقرار رکھنے سے معذرت کرتے ہوئے لاہور کی فیملی کورٹ سے رجوع کیا تھا۔ دائر کردہ خلع کی درخواست میں ڈاکٹر نبیہہ نے شوہر پر انتہائی سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے مؤقف اختیار کیا تھا کہ حارث کھوکھر ان کے ساتھ انتہائی نامناسب اور غیر انسانی رویہ رکھتے ہیں، انہیں مبینہ طور پر شدید بدسلوکی کا نشانہ بنایا جاتا ہے اور ان کے ساتھ جانوروں جیسا برتاؤ کیا جاتا ہے۔
    درخواست میں مزید یہ بھی الزام لگایا گیا کہ شوہر نہ صرف جسمانی تشدد میں ملوث ہیں بلکہ وہ اچھے کردار کے حامل بھی نہیں ہیں۔ ڈاکٹر نبیہہ نے عدالت سے استدعا کی تھی کہ ان نامساعد اور گھٹن زدہ حالات میں ازدواجی تعلق کو مزید آگے بڑھانا ناممکن ہو چکا ہے، اس لیے عدالت خلع کی ڈگری جاری کرے۔ عدالتی کارروائی اور سنگین الزامات کے سامنے آنے کے فورا بعد شوہر حارث کھوکھر کی جانب سے طلاق نامہ جاری کیے جانے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔

    Related Posts

    راولپنڈی میں غیر ملکی خاتون اور ٹیکسی ڈرائیور کے ’’ دنگل‘‘ کی ویڈیو وائرل

    بنگلہ دیشی پاسپورٹ : سوائے اسرائیل کے ہر ملک جانے کے لیے کار آمد

    سیالکوٹ جموں و کشمیر ریلوے پھاٹک 1947 سے بند

    مقبول خبریں

    راولپنڈی میں غیر ملکی خاتون اور ٹیکسی ڈرائیور کے ’’ دنگل‘‘ کی ویڈیو وائرل

    کیا سوشل میڈیا ایکٹوسٹ ڈاکٹر نبیہہ علی خان کی شادی کا باب ہمیشہ کے لیے بند ہو گیا؟

    بنگلہ دیشی پاسپورٹ : سوائے اسرائیل کے ہر ملک جانے کے لیے کار آمد

    دہشت گردوں کی فیلڈر گاڑی پر فائرنگ،   دو خواتین جاں بحق،   بچہ شدید زخمی

    سوراب اور رودینجو  سے گولیوں سے چھلنی 5 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد

    بلاگ

    شدید بارشیں ،سیلاب کا امکان اوراحتیاطی تدابیر

      پولٹری فارمنگ کے ذریعے دیہی خواتین کو بااختیار بنانا

    اور:-شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔

    تحفظ کی اپیل سے قتل تک ایک جان جو بچائی جا سکتی تھی

    ایران، امریکہ جنگ اوراسرائیل

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.