بہاولنگر (عزیز اللہ ساقی)
تھانہ شہر فرید پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈائون ،: 7 ملزمان گرفتار، قبضہ سے لاکھوں مالیتی آئس، سینکڑوں لیٹر شراب، چالو بھٹیاں، اسلحہ ناجائز برآمدکرلیاگیاترجمان پولیس بہاولنگرکے مطابق پولیس نے مقدمات درج کر کے قانونی کاروائی کا آغاز کرد ہے۔ڈی پی او محمد عمران کا کہناتھاکہ منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں،عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے،

