Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      کیا پنجاب میں بچوں کی سوشل میڈیا تک رسائی ختم ہونے والی ہے؟ پنجاب اسمبلی میں قرارداد نے ہلچل مچا دی!

      ایران کیخلاف جنگ میں پہلی بار خلائی فورس کا استعمال، ’’سلیمانی کلاس‘‘ کے چارو ں بحری جہاز تباہ کردئیے، ایڈمرل کوپر

      امریکا میں پراسرار بیماری کا پھیلاؤ: ہزاروں شہری متاثر، حکام نے سر پکڑ لئے، تحقیقات شروع

      امریکا، ایران کشیدگی : اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 6408پوائنٹس کی کمی

      فیفا ورلڈ کپ 2026: اسٹریمنگ پلیٹ فارمز پر ویورز کا نیا ریکارڈ،نیٹ فلکس، ڈزنی اور یوٹیوب کے درمیان 2030 ورلڈ کپ کے حقوق کی جنگ تیز

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سول ججز اور ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کو 20 جولائی  تک سرکاری گاڑیاں حکومت پنجاب کو واپس کر نے کی ہدایت 

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ سلیم احمد اعوان شیخو

    حکومت پنجاب نے 2017ء کے بعد بھرتی ہو نے والے تمام سول ججز اور ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز سے کہا ہے کہ وہ 20 جولائی 2026ء تک اپنی سرکاری گاڑیاں حکومت پنجاب کو واپس کردیں۔فاضل ہائی کورٹ نے فاضل ججز کو ہدایت کی ہے کہ اگر وہ گاڑیاں رکھنا چاہتے تو وہ ان کی گاڑیوں کی مارکیٹ میں موجودہ قیمت ادا کر کے گاڑی رکھ سکتے ہیں جبکہ ان کو 2,50،000 دو لاکھ پچاس ہزار روپے رعایت دی جائے گی اور گاڑیاں مذکورہ تاریخ تک فاضل ہائی کورٹ کے رجسٹرار کو جمع کروانا ہوں گی اور اگر کسی نے گاڑی خریدنی ہو گی تو وہ بھی رقم رجسٹرار کے پاس جمع کروائے گا۔

    Related Posts

    ڈی پی او چنیوٹ کی ڈ ی پی او آفس میں کھلی کچہری

    شہید فوجی امتیاز سولنگی کی نمازِ جنازہ سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

    آٹا کے تھیلے کی قیمت میں 300روپے کا اضافہ

    مقبول خبریں

    خواجہ سعد رفیق و دیگر پارٹی رہنماؤں کی سابق وزیراعلیٰ پنجاب غلام حیدر وائیں کے مزار پر حاضری

    اسٹاک مارکیٹ کی شاندار واپسی؛ ہنڈرڈ انڈیکس میں 2837 پوائنٹس کا بڑا اضافہ

    آبنائے ہرمز ریڈ لائن، ہماری تنصیبات پر حملہ ہوا تو خطے کی ہر چیز ملیامیٹ کردینگے، پاسداران انقلاب ایران کے خلیجی ممالک پر جوابی حملے جاری

    کھڈکوچہ میں فورسز اور مسلح افراد کے درمیان جھڑپوں کی اطلاعات، حالات کشیدہ

    سی پیک پر عملدرآمد شروع،پاکستان سے گدھے کے گوشت کی پہلی کھیپ چین پہنچ گئی

    بلاگ

    ’’امریکا ایران جنگ کا نیا مرحلہ‘‘ میاں حبیب کا کالم

    بلوچستان کو تباہ و برباد کرنے کے لیے کئی شر پسند عناصرملوث اورمتحرک

    آخر مچھر مجھے ہی زیادہ کیوں کاٹتے ہیں؟اس کے پیچھے چھپی دلچسپ سائنس

    "تاریخ کا پہلا اور آخری جنازہ… جس میں شریک ہونے کے لیے انگریز سرکار نے ‘ٹیکس’ لگا دیا تھا!”

    گلو شاہ میلہ: تاریخ، اہمیت اور موجودہ صورتِ حال

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.