Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      امریکا میں پراسرار بیماری کا پھیلاؤ: ہزاروں شہری متاثر، حکام نے سر پکڑ لئے، تحقیقات شروع

      امریکا، ایران کشیدگی : اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 6408پوائنٹس کی کمی

      فیفا ورلڈ کپ 2026: اسٹریمنگ پلیٹ فارمز پر ویورز کا نیا ریکارڈ،نیٹ فلکس، ڈزنی اور یوٹیوب کے درمیان 2030 ورلڈ کپ کے حقوق کی جنگ تیز

      میٹھی خوشخبری: ڈارک چاکلیٹ دل کی بیماریوں، ہائی بلڈ پریشر اور فالج کے خلاف بہترین ڈھال قرار

      کروڑ پتی کلب: ہنڈا اور ٹویوٹا کی ہائبرڈ گاڑیاں خریدنا اب عام آدمی کے بس سے باہر

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر بلا امتیاز کارروائیاں جاری

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    بہاولنگر (عزیز اللّٰہ ساقی) 
    بہاولنگر: ایس پی پیٹرولنگ پولیس جاوید اختر جتوئی اور ڈی ایس پی پیٹرولنگ سرفراز حسین تارڑ کی خصوصی ہدایات پر پیٹرولنگ پولیس  گیجانی کی اور پیر سکندر چیک پوسٹ کی جانب سے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف بلا امتیاز کارروائیوں کا سلسلہ بھرپور انداز میں جاری ہے۔اس سلسلے میں  PHP گیجانی کے انچارج محمد یوسف سب انسپکٹر نے اسسٹنٹ سب انسپکٹر رانا مجاہد کے ہمراہ مختلف شاہراہوں پر ناکہ بندیاں کر کے گاڑیوں کی سخت چیکنگ کی۔ دورانِ چیکنگ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے ڈرائیوروں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی گئی، جبکہ مشکوک گاڑیوں اور افراد کی بھی مکمل جانچ پڑتال کی گئی۔اس موقع پر شہریوں کو ہدایت کی گئی کہ دورانِ سفر ٹریفک قوانین کی پابندی کریں، گاڑیوں کے ضروری کاغذات ہمراہ رکھیں، رفتار کی مقررہ حد پر عمل کریں اور حفاظتی اقدامات کو یقینی بنائیں تاکہ ٹریفک حادثات کی روک تھام کے ساتھ ساتھ عوام کے جان و مال کا تحفظ بھی یقینی بنایا جا سکے۔پیٹرولنگ پولیس کے مطابق ٹریفک قوانین پر عملدرآمد کو یقینی بنانے، شاہراہوں پر محفوظ سفر کی فراہمی اور قانون کی بالادستی برقرار رکھنے کے لیے ایسی کارروائیاں آئندہ بھی بلا امتیاز جاری رہیں گی۔

    Related Posts

    دہری شہریت رکھنے والے پاکستانی ہو جائیں ہوشیار: نئی سفری پابندیاں عائد، پاکستان واپسی کیسے ممکن ہو گی؟ گائیڈ لائنز

    فیفا عالمی کپ 2026: سیمی فائنل میں فرانس کی شکست کے بعد شورش والا ماحول، راجدھانی پیرس میں فساد برپا، کئی افراد زخمی

    ہندوستان نے انگلینڈ کے خلاف پہلا ون ڈے چھ وکٹوں سے جیت لیا

    مقبول خبریں

    دہری شہریت رکھنے والے پاکستانی ہو جائیں ہوشیار: نئی سفری پابندیاں عائد، پاکستان واپسی کیسے ممکن ہو گی؟ گائیڈ لائنز

    فیفا عالمی کپ 2026: سیمی فائنل میں فرانس کی شکست کے بعد شورش والا ماحول، راجدھانی پیرس میں فساد برپا، کئی افراد زخمی

    ہندوستان نے انگلینڈ کے خلاف پہلا ون ڈے چھ وکٹوں سے جیت لیا

    مہنگائی کا طوفان: نانبائیوں نے سرکاری نرخ ماننے سے انکار کر دیا، نان اور روٹی کی نئی قیمت کیا؟

    پی آئی اے کے نئے مالکان کو 14.2 ارب روپے مالیت کی 11 جائیدادیں منتقل کر دی گئیں

    بلاگ

    ’’امریکا ایران جنگ کا نیا مرحلہ‘‘ میاں حبیب کا کالم

    بلوچستان کو تباہ و برباد کرنے کے لیے کئی شر پسند عناصرملوث اورمتحرک

    آخر مچھر مجھے ہی زیادہ کیوں کاٹتے ہیں؟اس کے پیچھے چھپی دلچسپ سائنس

    "تاریخ کا پہلا اور آخری جنازہ… جس میں شریک ہونے کے لیے انگریز سرکار نے ‘ٹیکس’ لگا دیا تھا!”

    گلو شاہ میلہ: تاریخ، اہمیت اور موجودہ صورتِ حال

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.