Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      کیا پنجاب میں بچوں کی سوشل میڈیا تک رسائی ختم ہونے والی ہے؟ پنجاب اسمبلی میں قرارداد نے ہلچل مچا دی!

      ایران کیخلاف جنگ میں پہلی بار خلائی فورس کا استعمال، ’’سلیمانی کلاس‘‘ کے چارو ں بحری جہاز تباہ کردئیے، ایڈمرل کوپر

      امریکا میں پراسرار بیماری کا پھیلاؤ: ہزاروں شہری متاثر، حکام نے سر پکڑ لئے، تحقیقات شروع

      امریکا، ایران کشیدگی : اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 6408پوائنٹس کی کمی

      فیفا ورلڈ کپ 2026: اسٹریمنگ پلیٹ فارمز پر ویورز کا نیا ریکارڈ،نیٹ فلکس، ڈزنی اور یوٹیوب کے درمیان 2030 ورلڈ کپ کے حقوق کی جنگ تیز

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    فیفا عالمی کپ 2026: سیمی فائنل میں فرانس کی شکست کے بعد شورش والا ماحول، راجدھانی پیرس میں فساد برپا، کئی افراد زخمی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    فرانس کو اپنے کپتان ایمباپے سے جادوئی کارکردگی کی امید تھی، لیکن وہ میچ میں کچھ خاص نہیں کر سکے۔ ایمباپے کے خلاف اسپین کی حکمت عملی بہت مضبوط تھی۔

    فرانس نے ’فیفا عالمی کپ 2026‘ جیتنے کا جو خواب دیکھا تھا، وہ شرمندۂ تعبیر نہیں ہو پایا۔ سیمی فائنل مقابلہ میں فرانس کو اسپین کے ہاتھوں 2-0 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ اس شکست کے بعد فرانس کی راجدھانی پیرس میں فساد برپا ہو گیا ہے۔ ہنگامہ آرائی اور اشتعال کی ویڈیوز تیزی کے ساتھ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل ہو رہی ہیں۔

    قابل ذکر ہے کہ اسپین نے مکیل اویرجبل اور پیڈرو پورو کے گولوں کی مدد سے فرانس کو 2-0 سے پٹخنی دے کر دوسری بار فیفا عالمی کپ کے فائنل میں داخلہ حاصل کیا ہے۔ مکیل نے 22ویں منٹ میں پنالٹی پر گول داغا، جبکہ پورو نے 58ویں منٹ میں گول کر اسپین کی سبقت دوگنی کر دی۔ فرانس کو اپنے کپتا ایمباپے سے جادوئی کارکردگی کی امید تھی، لیکن وہ میچ میں کچھ خاص نہیں کر سکے۔ ایمباپے کے خلاف اسپین کی حکمت عملی بہت مضبوط تھی۔ فرانس کے اسٹرائیکر کو گول کرنے کا موقع ہی نہیں ملا۔ اس طرح فرانس کی ٹیم لگاتار تیسری بار فیفا عالمی کپ فائنل میں پہنچنے سے محروم رہ گئی۔

    فرانس کی یہ شکست فرانسیسی فٹبال شیدائیوں کو ہضم نہیں ہوئی۔ ارلنگٹن میں جیسے ہی میچ ختم ہونے کی حتمی سیٹی بجی، فرانس کی راجدھانی پیرس میں فساد جیسا ماحول پیدا ہو گیا۔ کئی علاقوں سے آگ زنی اور توڑ پھوڑ کی خبریں موصول ہونے لگیں۔ اس کی ویڈیوز بھی سوشل میڈیا پر اپلوڈ کی جانے لگیں، جن میں لوگوں کو شورش پسندی کرتے ہوئے بھی دیکھا گیا۔

    بہرحال، فرانس کے کپتان کیلیان ایمباپے نے اسپین سے ملی شکست کی ذمہ داری قبول کی ہے اور اپنے ملکی باشندوں سے معافی بھی مانگی ہے۔ اب فرانس کی ٹیم تیسرے مقام کے لیے 18 جولائی کو میدان پر اترنے کی تیاری کر رہی ہے۔ فرانس کا مقابلہ دوسرے سیمی فائنل میں شکست کھانے والی ٹیم سے ہوگا۔ دوسرا سیمی فائنل ارجنٹائنا اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔ فرانس کی کوشش تیسرا مقام حاصل کرتے ہوئے اپنا وقار قائم رکھنے کی ہوگی۔

    Related Posts

    ناقص واٹر پائپ لائنیں پھٹ گئیں پانی گھروں میں داخل

    بدترین نااہلی دنیا کا پہلا مقتول جس کا پوسٹ مارٹم پہلے اور موت 6 گھنٹے بعد

    سید کمیل حیدر شاہ نے جمالو ٹرین کے ذریعے مختلف ریلوے اسٹیشنوں کا اچانک دورہ کیا

    مقبول خبریں

    بدترین نااہلی دنیا کا پہلا مقتول جس کا پوسٹ مارٹم پہلے اور موت 6 گھنٹے بعد

    اے سی بند نہ کرنے پربیٹے کومارڈالا،بہواورملزم بھی زخمی،ڈاکوئوں نے نوجوان کوگولی ماردی

    پوری رتھ یاترا میں بھگدڑ ، ایک عقیدت مند کی موت، 100 زخمی

    موٹر وے کے سابق سی ای او کو پل گرنے پر 12 سال قید کی سزا

    ‘جنگ بندی’ کے باوجود غزہ میں اسرائیلی حملوں میں پانچ فلسطینی ہلاک

    بلاگ

    ’’امریکا ایران جنگ کا نیا مرحلہ‘‘ میاں حبیب کا کالم

    بلوچستان کو تباہ و برباد کرنے کے لیے کئی شر پسند عناصرملوث اورمتحرک

    آخر مچھر مجھے ہی زیادہ کیوں کاٹتے ہیں؟اس کے پیچھے چھپی دلچسپ سائنس

    "تاریخ کا پہلا اور آخری جنازہ… جس میں شریک ہونے کے لیے انگریز سرکار نے ‘ٹیکس’ لگا دیا تھا!”

    گلو شاہ میلہ: تاریخ، اہمیت اور موجودہ صورتِ حال

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.