Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      کیا پنجاب میں بچوں کی سوشل میڈیا تک رسائی ختم ہونے والی ہے؟ پنجاب اسمبلی میں قرارداد نے ہلچل مچا دی!

      ایران کیخلاف جنگ میں پہلی بار خلائی فورس کا استعمال، ’’سلیمانی کلاس‘‘ کے چارو ں بحری جہاز تباہ کردئیے، ایڈمرل کوپر

      امریکا میں پراسرار بیماری کا پھیلاؤ: ہزاروں شہری متاثر، حکام نے سر پکڑ لئے، تحقیقات شروع

      امریکا، ایران کشیدگی : اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 6408پوائنٹس کی کمی

      فیفا ورلڈ کپ 2026: اسٹریمنگ پلیٹ فارمز پر ویورز کا نیا ریکارڈ،نیٹ فلکس، ڈزنی اور یوٹیوب کے درمیان 2030 ورلڈ کپ کے حقوق کی جنگ تیز

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ٹریفک حادثہ میں دو خواتین جاں بحق بچی سمیت 3 افراد زخمی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ (سلیم احمد اعوان شیخو)

     

    لاہور سیالکوٹ موٹر وے پر ٹریفک حادثہ میں دو خواتین جاں بحق ہوگئیں۔بتایا گیا ہے کہ لاہور سیالکوٹ موٹر وے پر تیز رفتار ٹرالر نے سوک کار کو ٹکر مار دی جس کے نتیجہ میں 2 خواتین جاں بحق جب کہ بچی سمیت 3 افراد زخمی ہو گئے۔ یہ خاندان سیالکوٹ لاہور موٹر وے سے لاہور جا رہا تھا۔جاں بحق خواتین آپس میں ساس اور بہو ہیں جن کی شناخت 60 سالہ فرزانہ اور 30 سالہ ثناء حمزہ کے طور پر ہوئی۔ زخمیوں میں متوفیہ فرزانہ کے شوہر 60 سالہ ندیم اور متوفیہ ثناء کے شوہر 40 سالہ حمزہ اور ان کی تین سالہ بیٹی میرال شامل ہیں۔معلوم ہوا ہے کہ حادثہ ٹرالر ڈرائیور کو نیند آنے کے باعث پیش آیا کیونکہ ٹرالر ڈرائیور موٹر وئے پر سو گیا تھا جب کہ حادثے کے فوری بعد ڈرائیور ٹرالر سمیت فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔موٹر وے پولیس ڈرائیور کو تلاش کر رہی ہے۔

    Related Posts

    ،بی ایس طلبہ کے لیے ٹاپ 20 اسکالرشپ کو کم کرکے ٹاپ 10 تک محدود کرنا  ناانصافی نظرِ ثانی کی اپیل  

    ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت انسداد پولیو مہم کے دوسرے روز کی پیش رفت کا جائزہ لینے کے لیے ایوننگ ریویو اجلاس

    مسلح افراد کی واردات، نوجوان سے موبائل فون اور نقدی چھین کر فرار

    مقبول خبریں

    آبنائے ہرمز ریڈ لائن، ہماری تنصیبات پر حملہ ہوا تو خطے کی ہر چیز ملیامیٹ کردینگے، پاسداران انقلاب ایران کے خلیجی ممالک پر جوابی حملے جاری

    کھڈکوچہ میں فورسز اور مسلح افراد کے درمیان جھڑپوں کی اطلاعات، حالات کشیدہ

    سی پیک پر عملدرآمد شروع،پاکستان سے گدھے کے گوشت کی پہلی کھیپ چین پہنچ گئی

    سونے کی قیمتوں میں اضافہ، چاندی گرگئی

    بلدیاتی اداروں کی مدت مکمل ہونے سے متعلق نوٹیفکیشن جاری

    بلاگ

    ’’امریکا ایران جنگ کا نیا مرحلہ‘‘ میاں حبیب کا کالم

    بلوچستان کو تباہ و برباد کرنے کے لیے کئی شر پسند عناصرملوث اورمتحرک

    آخر مچھر مجھے ہی زیادہ کیوں کاٹتے ہیں؟اس کے پیچھے چھپی دلچسپ سائنس

    "تاریخ کا پہلا اور آخری جنازہ… جس میں شریک ہونے کے لیے انگریز سرکار نے ‘ٹیکس’ لگا دیا تھا!”

    گلو شاہ میلہ: تاریخ، اہمیت اور موجودہ صورتِ حال

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.