Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایپل کا نیا ہوم پوڈ منی 2 متعارف، سری اے آئی اور جدید فیچرز شامل

      مصنوعی ذہانت امریکا میں ایک کروڑ 10 لاکھ ملازمتیں کھا جائے گی، میکنسی رپورٹ جاری

      آواز سے دوگنی رفتار والا طیارہ، سفر کا وقت 70 فیصد تک کم کرنے کا منصوبہ

      زمین سے 7.5 نوری سال دور دنیا پر پانی کے بادلوں میں تبدیلی کی پہلی تصدیق

      مصنوعی ذہانت کا کمال: جیف بیزوز کی حیران کن پیشگوئی، لوگ ہفتے میں صرف 3 دن کام کرکے بھی شاندار کمائی کر سکیں گے

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    مولانا فضل الرحمان پر قصور میں بغاوت کا مقدمہ درج، گوجرانوالہ عدالت میں طلب

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    قصور :معیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان پر قصور میں بغاوت کا مقدمہ درج کر لیا گیا، عمر قید یا قید (مدت عدالتی فیصلے کے مطابق) کی سزا اور جرمانہ بھی ہو سکتا ہے۔
    شہری محمد اسلم کی درخواست پر تھانہ صدر میں تین مختلف دفعات کے تحت درج ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ 13 جولائی کو قصور میں جلسے کے دوران مولانا فضل الرحمان نے قانون نافذ کرنے والے اداروں اور فوجی شہدا کے بارے میں دل آزار اور توہین آمیز ریمارکس دئیے، دفعہ 124-اے بغاوت ، اور اس کے علاوہ ریاست کے خلاف نفرت یا بے وفائی پر اکسانے اور ہوا دینے سے متعلق ہے۔
    میڈیا رپورٹس کے مطابق دفعہ 153-اے مختلف طبقات کے درمیان نفرت یا دشمنی پھیلانے،مختلف گروہوں یا طبقات کے درمیان عداوت یا نفرت کو فروغ دینے کا جرم ہے۔اس کی سزا عام طور پر پانچ سال تک قید، جرمانہ، یا دونوں ہوسکتی ہیں۔
    دفعہ 505-ب عوام میں خوف، بدامنی یا بغاوت پر اکسانے والے بیانات، اور ایسے بیانات یا افواہیں پھیلانے پر عائد ہوتی ہے جن سے عوام یا مسلح افواج میں بے چینی یا امن عامہ کو نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہو۔اس کی سزا سات سال تک قید،جرمانہ، یا دونوں ہوسکتی ہیں۔
    دوسری طرف گوجرانوالہ کی مقامی عدالت نے مولانا فضل الرحمان کو متنازع تقریر پر 28جولائی کو طلب کرلیا۔
    جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کیخلاف متنازع تقریر پراندراج مقدمہ کی درخواست کی سماعت ہوئی،ایڈیشنل سیشن جج فیصل جمیل نے مولانا فضل الرحمان کو طلب کرلیا،عدالت نے مولانا فضل الرحمان کو 28جولائی کیلئے طلبی نوٹس جاری کرنے کاحکم دیدیا،عدالت نے پولیس کو بھی رپورٹ جمع کرانے کا حکم دیدیا۔

    Related Posts

    دورہ بنگلہ دیش:ویسٹ انڈیز ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان

    آئی سی سی ورلڈ کپ لیگ ٹو: نمیبیا نے امریکہ کو دوسرے میچ میں 6 وکٹوں سے شکست دے دی، لورین اسٹینکیمپ کی شاندار سنچری

    جوڈیشل ریمانڈ پر جیل جانے والی ملزمہ کہاں گئی؟ پولیس کی تحویل سے غائب ہونے پر عدالت نے رپورٹ طلب کر لی

    مقبول خبریں

    دورہ بنگلہ دیش:ویسٹ انڈیز ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان

    آئی سی سی ورلڈ کپ لیگ ٹو: نمیبیا نے امریکہ کو دوسرے میچ میں 6 وکٹوں سے شکست دے دی، لورین اسٹینکیمپ کی شاندار سنچری

    جوڈیشل ریمانڈ پر جیل جانے والی ملزمہ کہاں گئی؟ پولیس کی تحویل سے غائب ہونے پر عدالت نے رپورٹ طلب کر لی

    ڈسکہ: اوورسیز پاکستانی کے گھر کروڑوں کی ڈکیتی کا معمہ حل؛ پولیس نے کراچی سے دو خواتین کو گرفتار کر کے 65 تولے سونا برآمد کر لیا

    جنڈ: محلہ فاروقیہ میں سرکاری راستے پر مبینہ قبضے کا معاملہ، شہری کا اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ

    بلاگ

    انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز: ادب، قلم اور فکری شعور کے فروغ کی جانب ایک اہم پیش رفت

    حکمرانوں کیلئے ایک نہ بھولنے والا اور انمٹ سبق۔!!!

    پاکستان کا سوال: عوام کے لیے سوچنے والا مخلص قیادت کا خواب کب پورا ہوگا؟

    ریت کی دیوار پر بیٹھا پختونخوا کا اقتدار اور آرٹیکل 232 کی گونج

    اکیس سال بعد بھی ایک ہی سوال، آخر ہم کب سنبھلیں گے؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.