Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      فیفا ورلڈ کپ 2026: اسٹریمنگ پلیٹ فارمز پر ویورز کا نیا ریکارڈ،نیٹ فلکس، ڈزنی اور یوٹیوب کے درمیان 2030 ورلڈ کپ کے حقوق کی جنگ تیز

      میٹھی خوشخبری: ڈارک چاکلیٹ دل کی بیماریوں، ہائی بلڈ پریشر اور فالج کے خلاف بہترین ڈھال قرار

      کروڑ پتی کلب: ہنڈا اور ٹویوٹا کی ہائبرڈ گاڑیاں خریدنا اب عام آدمی کے بس سے باہر

      ہالی ووڈ اور صارفین کا احتجاج رنگ لے آیا: میٹا نے انسٹاگرام سے جڑا AI فیچر واپس لے لیا

      عالمی بینک کی پاکستان کے لیے 37 کروڑ،59 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    گائوں 15/8بی آر اسلحہ کی کھلے عام نمائش،مکین خوفزدہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    میاں چنوں(بینقاب نیوز رپورٹر عاصم کمال)
    علاقہ تلمبہ کے نواحی گائوں 15/8بی آر اسلحہ کی کھلے عام نمائش،مکین خوفزدہ ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق مبشر امتیاز ولد راجہ امتیاز شام چھے بجے کے بعد اپنے گھر سے نکلا ہے کے دو نامعلوم شخص موٹر سائیکل پر آئے مسلحہ پیسٹل ہو کر مبشر امتیاز کا راستہ روکا اور حملہ کر دیا پسٹل کے بٹ مارے زدوکوپ کیا اور جان سے مار دینے کی دھمکیاں دی مبشر امتیاز نے 15 پر کال کی متلقہ پولیس کو آتا دیکھ کر ملزم اسلحہ لہراتے ہوئے فرار ہو گئے اس واقعہ کی ویڈیو بطور ثبوت موجود ہے علاقہ میں خوف ہراس پھیل گیا مبشر امتیاز کا اس واقع کا ڈی پی او خانیوال سے نوٹس لینے کا مطالبہ۔۔۔  میاں چنوں

    Related Posts

     ضلع سیالکوٹ کی  آبادی   تقریباًٰٰ45 لاکھ ہوگئی

    بارش ،طوفان سے مکان کی چھت گر گئی، ملبے تلے دب کر خواتین بچوں سمیت 10 جاں بحق

    حمزہ شہباز کی ماجد ظہور کی رہائش گاہ آمد، والدہ کے انتقال پر تعزیت؛ ’ورکرز ہی سیاسی جماعت کی اصل پہچان ہیں‘

    مقبول خبریں

    حمزہ شہباز کی ماجد ظہور کی رہائش گاہ آمد، والدہ کے انتقال پر تعزیت؛ ’ورکرز ہی سیاسی جماعت کی اصل پہچان ہیں‘

    ایران آبنائے ہرمز کا محافظ ہے، رہیگا، 20 فیصد ٹیکس زیادہ ہے ہم انصاف کرینگے، عباس عراقچی کا طنز

    ماجد ستی قتل کیس، مرکزی ملزم فرخ کھوکھر سمیت تین مجرموں کو عمر قید ، ایک بری

    خامنہ ای کے وفادار سے اسرائیلی اثاثے تک:کیا ایران کے سابق صدر محمود احمدی نژاد اسرائیلی انٹیلی جنس موساد کے کارندے تھے؟

    باؤلنگ کرتے ہوئے زندگی کی اننگز ختم؛ فاسٹ باؤلر کرکٹ کے میدان میں ہی خالقِ حقیقی سے جا ملا

    بلاگ

    بلوچستان کو تباہ و برباد کرنے کے لیے کئی شر پسند عناصرملوث اورمتحرک

    آخر مچھر مجھے ہی زیادہ کیوں کاٹتے ہیں؟اس کے پیچھے چھپی دلچسپ سائنس

    "تاریخ کا پہلا اور آخری جنازہ… جس میں شریک ہونے کے لیے انگریز سرکار نے ‘ٹیکس’ لگا دیا تھا!”

    گلو شاہ میلہ: تاریخ، اہمیت اور موجودہ صورتِ حال

    تاج پورہ، لکشمی چوک اور پانی والا تالاب ہمیشہ لاہور کی بارش کی سرخیوں میں کیوں سرفہرست رہتے ہیں؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.