Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایپل کا تاریخی قدم: پہلی بار ٹچ اسکرین میک بُک کی تیاری

      کیسا ہوگا سام سنگ کا جدید ترین فون? گلیکسی ایس 27 الٹرا کے نئے ڈیزائن، طاقتور بیٹری اور شاندار فیچرز سے متعلق تفصیلات لیک

      فٹنس سرٹیفیکیٹ لینے کی مدت بڑھا دی گئی، لاہور میں اب مصنوعی بارش کی ضرورت نہیں پڑے گی: مریم اورنگزیب

      ایمازون کا تاریخی قدم: پہلی بار اینڈرائیڈ اور ‘الیکسا پلس’ سے لیس مہنگے ٹیبلٹس متعارف

      دنیا کی پہلی ‘نیوکلیئر کلاک’ تیار

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    حمزہ شہباز کی ماجد ظہور کی رہائش گاہ آمد، والدہ کے انتقال پر تعزیت؛ ’ورکرز ہی سیاسی جماعت کی اصل پہچان ہیں‘

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور: سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز شریف نے لاہور کے علاقے لارنس روڈ پر سابق ایم پی اے ماجد ظہور کی رہائش گاہ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے ماجد ظہور سے ان کی والدہ کے انتقال پر دلی تعزیت کی۔
    اس موقع پر مرحومہ کے درجات کی بلندی اور مغفرت کے لیے خصوصی دعا اور فاتحہ خوانی کی گئی۔
    محفل کے دوران معروف نعت خواں حافظ وسیم عباس نے میاں محمد بخش کا کلام پیش کر کے ماحول کو رقت آمیز بنا دیا۔ حمزہ شہباز نے پارٹی کے سینئر ورکرز سے بھی خصوصی ملاقات کی اور ان کے دکھ سکھ بانٹے۔ اس موقع پر عمران علی گورائیہ، میاں محمد طارق، رانا احسن شرافت سمیت پارٹی کے دیگر اہم رہنما اور سماجی شخصیات بھی موجود تھیں۔
    : صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے حمزہ شہباز نے وزیراعظم شہباز شریف کی پالیسیوں کو سراہا۔ انہوں نے کہا کہ "وزیراعظم شہباز شریف کی شب و روز محنت اور لگن کا نتیجہ ہے کہ آج دنیا بھر میں پاکستان کا نام گونج رہا ہے۔ آج آپ افریقہ کے کسی بھی کونے میں چلے جائیں، وہاں کے لوگ بھی پاکستان کو عزت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔” انہوں نے مزید کہا کہ وزیراعظم کی نیت صاف ہے، اسی لیے اللہ تعالیٰ کی مدد سے ملکی معیشت اور ترقی کے راستے ہموار ہو رہے ہیں۔
    حمزہ شہباز نے پارٹی کارکنوں کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ سیاسی جماعت کسی ایک فرد کا نام نہیں، بلکہ ورکرز ہی اصل پہچان ہوتے ہیں۔ "کارکنان دھوپ، سردی، گرمی اور ہر قسم کی موسمی سختیوں کا مقابلہ کرکے پارٹی کو زندہ رکھتے ہیں۔ جن جماعتوں کے پاس وفادار ورکرز نہ ہوں، ان کی حیثیت کچھ بھی نہیں۔”

    Related Posts

    کرم، افغانستان سے دراندازی کی کوشش ناکام، فتنہ الخوارج کے بارہ دہشت گرد جہنم واصل، پاک فوج کا افسر شہید

    خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے واقعات میں 195 فیصد اضافہ: کابینہ کمیٹی کے اجلاس میں حساس اداروں کی خصوصی رپورٹس پیش، گورننس اور سکیورٹی خامیوں کا پردہ چاک

    پشاور میں ہائی الرٹ: شہر کی ناکہ بندی، موبائل و انٹرنیٹ سروس معطل، ریڈزون سیل

    مقبول خبریں

    خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے واقعات میں 195 فیصد اضافہ: کابینہ کمیٹی کے اجلاس میں حساس اداروں کی خصوصی رپورٹس پیش، گورننس اور سکیورٹی خامیوں کا پردہ چاک

    پشاور میں ہائی الرٹ: شہر کی ناکہ بندی، موبائل و انٹرنیٹ سروس معطل، ریڈزون سیل

    ایمرجنسی کا خیرمقدم: گورنر خیبر پختونخوا کا صوبے کے عوام کے نام اہم اور تاریخی پیغام

    "یہ غیر جمہوری اور سنگین سیاسی غلطی ہے”، بیرسٹر گوہر کا ایمرجنسی کافیصلہ فوری واپس لینے کا مطالبہ

    اہم تقرریاں: ڈاکٹر محمد فخر عالم عرفان خیبر پختونخوا کے نئے چیف سیکریٹری تعینات، نوٹیفکیشن جاری

    بلاگ

    ریت کی دیوار پر بیٹھا پختونخوا کا اقتدار اور آرٹیکل 232 کی گونج

    اکیس سال بعد بھی ایک ہی سوال، آخر ہم کب سنبھلیں گے؟

    بہتر تعلیم کے لیے اسکول، استاد اور والدین کا ساتھ

    سوچیئے۔ ضرور سوچئیے گا

    آئی جی جیل خانہ جات کو دی گئی رشوت کی رقم کہاں سے آئی؟ بڑے راز کھل گئے افسران پریشان،ایک اہم ملاقات میں عملدرامد کرانے والا سیل خاموش،ملتان سی پی او کا تبادلہ خطرے میں، اختر فاروق انتظار میں

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.