Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ہائبرڈ گاڑیاں مہنگی؛ حکومت نے ٹیکس مراعات ختم کر دیں، مجموعی ٹیکس 25 فیصد

      مہنگے پیٹرول سے جان چھڑائیں: حکومت نے الیکٹرک سواری خریدنے والے شہریوں کے لیے خزانے کے منہ کھول دیے

      سام سنگ کا نیا معرکہ؛ ’گلیکسی زی فولڈ 8 الٹرا‘ کی بڑی خصوصیات منظرعام پرآگئیں

      یوٹیوب شارٹس میں بڑی تبدیلی: اب تصاویر کے ذریعے بھی اسٹوری سنائیں

      سب میرین کیبل میں خرابی، انٹر نیٹ سست ، موبائل رجسٹریشن کا عمل معطل: پی ٹی اے کا اہم بیان سامنے آ گیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    کورٹ میرج کرنیوالا جوڑارل گیا،رشتے داردشمن بن گئے،تحفظ کا مطالبہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    قاضی احمد رپورٹ:سائين بخش لاکھو
    نواب شاہ کے افضال ٹاؤن کی رہائشی مسکان ڈونگرانی نے اپنے شوہر، قاضی احمد کی شیر محمد کالونی کے رہائشی شہباز علی انڑ کے ہمراہ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تقریباً آٹھ ماہ قبل دونوں خاندانوں کی رضامندی سے لال قلعہ شادی ہال، نواب شاہ میں ان کی منگنی ہوئی تھی، جس میں دونوں خاندانوں کے رشتہ دار اور برادری کے افراد بڑی تعداد میں شریک ہوئے تھے۔مسکان کے مطابق کچھ عرصے بعد ان کے سسرال والوں نے رخصتی کی درخواست کی، تاہم ان کے اہلِ خانہ نے بار بار انکار کیا۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ اس دوران انہیں مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور ان کا موبائل فون بھی چھین لیا گیا۔انہوں نے مزید بتایا کہ تین روز قبل موقع ملنے پر وہ گھر سے نکل کر شہباز علی انڑ کے ساتھ نواب شاہ کی عدالت میں قانونی نکاح کر چکی ہیں، جس کے بعد دونوں دربدری کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔مسکان ڈونگرانی نے الزام لگایا کہ ان کے والد، بھائی اور ماموں انہیں، ان کے شوہر اور سسرال والوں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دے رہے ہیں۔مسکان ڈونگرانی اور شہباز علی انڑ نے ایس ایس پی شہید بینظیر آباد، ایس ایچ او قاضی احمد اور بی سیکشن تھانے کی پولیس سے اپیل کی ہے کہ انہیں قانونی تحفظ فراہم کیا جائے تاکہ وہ بلا خوف و خطر اپنی زندگی گزار سکیں

    Related Posts

    طوفانی بارش،لینڈسلائیڈنگ،13افراد ہلاک،10زخمی،درجنوں مکانوں کونقصان

    آبنائے ہرمز میں پھر کشیدگی بڑھ گئی

    روس کے کیف پر 23 بیلسٹک میزائل حملے، روکنے میں یوکرین ناکام، 28 افراد ہلاک،100زخمی

    مقبول خبریں

    طوفانی بارش،لینڈسلائیڈنگ،13افراد ہلاک،10زخمی،درجنوں مکانوں کونقصان

    آبنائے ہرمز میں پھر کشیدگی بڑھ گئی

    روس کے کیف پر 23 بیلسٹک میزائل حملے، روکنے میں یوکرین ناکام، 28 افراد ہلاک،100زخمی

    رشوت لینے والے افسر کو سزائے موت، ٹھیکوں اور زمین کے عوض لیے تھے 325 ملین امریکی ڈالر

    سونے چاندی کی قیمتوں میں کمی کا دوسرا روز

    بلاگ

    اختیار نہیں، مثال قائم کرنے کا نام قیادت ہے: پولیس کے گمنام ہیروز کی ان کہی داستان،معاذ ظفر کو ستارۂ امتیاز کیوں ملا؟

    ڈی آئی جی اپریشن لاہور پر تنقید کیوں ؟ملک محمد سلمان کا کالم

    اور:- سوال صرف ایک ہے۔۔۔ آخر کب تک۔

    کرائم کہانی ،ہاشم نورزئی قتل کیس، پولیس نے ’احتجاج اور فاتحہ میں شریک رہنے والا‘ ملزم کیسے پکڑا؟

    شدید گرمی کی لہر: اپنی اور اپنے خاندان کی حفاظت کیسے کریں؟ چند سادہ احتیاطی تدابیر جو جان بچا سکتی ہیں

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.