مری (راشد مغل سے)
کینٹ انتظامیہ اور میونسپل کارپوریشن مری انتظامیہ کی نااہلی کے باعث حق نواز نامی شخص کے دو نجی ریسٹورنٹ سمارٹ لاک ڈائون کے باوجود ساری رات کھلے رہتے ہیں جو کینٹ انتظامیہ اور میونسپل کارپوریشن مری کی انتظامیہ کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے جس کے باعث ایک مال روڈ پر دو قانون کا تاثر کو ظاہر کرتا ہے تفصیلات کے مطابق میونسپل کارپوریشن مری کی حدود میں واقع مری نائٹ باربی کیو کے نام سے اور رائس اینڈ سپیس کے نام سے حق نواز نامی شخص کے مرحبا چنار چوک میں واقع نجی ریسٹورنٹس اور کینٹ میں حنان نامی شخص کا بروسٹ بلاسٹر کے نام سے فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ کو کنیٹ انتظامیہ اور میونسپل کارپوریشن مری کی طرف سے تعنیات پیرا فورس سول ڈیفنس کے اہکار پورے مال روڈ پر قائم ریسٹورنٹ کو گیارہ بجے بند کروا دیا جاتا لیکن کینٹ بورڈ کے اہکار اور میونسپل کارپوریشن مری اہکار ان تین ریسٹورنٹ کو بند کروانے بری طرح ناکام ہیں تفصیلات کے مطابق حکومت کی طرف سے پنجاب بھر میں سمارٹ لاک ڈان کی وجہ سے رات گیارہ بجے ریسٹورنٹ کو بند کروا دیا جاتا ہے لیکن مری انتظامیہ اور میونسپل کارپوریشن مری کی طرف سے تجاوزات ختم کرانے اور سمارٹ لاک ڈان پر عمل درآمد کروانے کے لئے تعنیات اہکار مری مال روڈ سے تجاوزات اور لاک ڈان پر عمل درآمد کرنے میں بری طرح ناکام ہو گے ہیں جس کی وجہ سے یوں محسوس ہوتا ایک مال روڈ جس کو دو حصوں میں تقسیم ہے مری مال روڈ کے ایک حصے پر کنیٹ انتظامیہ کا کنٹرول ہے مال روڈ کے دوسرے حصہ جس پر میونسپل کارپوریشن مری کا کنٹرول سمارٹ لاک ڈوان کے باعث مری انتظامیہ کی طرف مری مال روڈ واقع ریسٹورنٹ کو گیارہ بجے سے پہلے بند کروا دیا جاتا ہے لیکن ایم پی چیک پوسٹ کی طرف سے مرحبا چنار چوک میں لگایا بیرئیر میونسپل کارپوریشن کی حدود نصب ہونے کے باعث میونسپل کارپوریشن کی حدود واقع مری نائٹ باربی کیو ریسٹورنٹ کو پیرا فورس سول ڈیفنس سمیت پنجاب پولیس بند کروانے میں ناکام ہیں جبکہ کینٹ بورڈ کے اہکار کہتے ہیں یہ میونسپل کارپوریشن کی حدود ہیں ہے ہم کیوں اس کو بند کروایں جن تعلق آزاد کشمیر سے اور نجی ریسٹورنٹ کا مالک کاتعلق بھی آزاد کشمیر سے ہے جس وجہ کینٹ اہکار علاقائی دید لحاظ کرتے ہوئے بار بی کیو ریسٹورنٹ بند نہیں کرواتے ہیں جبکہ میونسپل کارپوریشن کی حدود میں واقع رائس ایند سیپس کے نام ریسٹورنٹ کا مالک بھی حق نواز نامی شخص ہے کی طرف باربی کیو کی بٹیاں مری مال کے مرکزی اور مصروف ترین چوک مرحبا چنار چوک دلکشا مارکیٹ اور مرحبا ڈرائی فروٹ مارکیٹ کی طرف جانے والے راستے پر لگا رکھی ہیں جس کا دھواں پورے مال روڈ پھیلا ہوتا جس کے باعث سیاحوں کا گزرنا اور چوک سانس لینا مشکل ہو کر رہ جاتا ہے کی طرف قائم کی گئی تجاوزات کو پیرا فورس سول ڈیفنس میونسپل کارپوریشن مری ہے اہکار ختم کرانے بری طرح ناکام ہیں جس کی بڑی وجہ حدود میونسپل کارپوریشن کی ہے اور این او سی کینٹ اس کو دے رکھا ہے جس کے باعث ایک مال روڈ پر دو قانون کا فاہدہ اٹھاتے ہوئے میونسپل کارپوریشن مری اور کینٹ بورڈ کی طرف سے تعنیات اہکاروں سمیت پیرا فورس سول تجاوزات ختم کرانے اور سمارٹ لاک ڈوان پر عمل درآمد کروانے میں بری طرح ناکام ہیں

