سیالکوٹ (سلیم احمد اعوان شیخو)
اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ سیالکوٹ کے سرکل آفیسر رانا مبشر علی علاقہ مجسٹریٹ کے ہمراہ ایک شہری کی درخواست پر کارروائی کرتے ہوئے چھاپہ مار کر ڈسکہ میں تعینات پٹواری شوکت علی کو 3 لاکھ روپے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

