Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      گوگل کا نیا سمارٹ اسپیکر میدان میں: جیمنائی (Gemini) کی طاقت اور جدید ڈیزائن کے ساتھ پیشکش

      میٹا کا ٹیکنالوجی اور فیشن کا حسین امتزاج: نئی ’میٹا گلاسز‘ 26 اسٹائلز کے ساتھ متعارف

      دنیا کی تاریخ میں پہلی بار اے آئی وکیل نے مقدمہ جیت لیا

      بدل گیا انفوٹیمنٹ کا جہاں ، سام سنگ ٹی وی میں انسٹا گرام ٹی وی ویب متعارف، کون سے انوکھے فیچرز متعارف کرائے گئے جانئیے!

      پنجاب میں خفیہ فلم بندی، تصاویر بنانے پر سزائیں ہوں گی، سائبر جرائم ڈیجیٹل بلیک میلنگ کے خلاف قانون تیار!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ریسکو 1122 کی بروقت کارروائی سے پولیس اہلکار کی جان بچ گئی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ (سلیم احمد اعوان شیخو)

     

     

    ریسکو 1122 کی بروقت کارروائی سے پولیس اہلکار کی جان بچا لی گئی۔بتایا گیا ہے کہ اوور ہیڈ برج کی چڑھائی و ڈیڈ ہاؤس اور خواجہ صفدر میڈیکل کالج کے قریب ڈیوٹی پر جانے والا پولیس ملازم ہارٹ اٹیک کے باعث بے ہوش ہو گیا تو وہاں سے گزرنے والے موٹرسائیکل ایمبولینس ریسکیور نے فوری طور پر پولیس ملازم کی سی پی آر شروع کر دی تو ریسکو ایمبولینس بھی آ گئی تو اس کے عملے نے بھی پولیس ملازم کی ایمبولینس میں منتقلی کے دوران سی پی آر جاری رکھی۔ بروقت طبی امداد کے نتیجے میں پولیس ملازم کی سانس بحال ہو گئی۔ مریض کو مزید علاج کے لیے گورنمنٹ علامہ اقبال میموریل ٹیچنگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔یہاں وہ زیرِ علاج ہے۔ ریسکو 1122 کے بروقت ریسپانس نے ایک قیمتی جان بچا لی۔

    Related Posts

    سمگلنگ کی کوشش ناکام50  لاکھ روپے مالیت کی گندم برآمد

    ڈسکہ میں تعینات پٹواری رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار

    شیخوپورہ شہری پر فائرنگ کرنے والا ٹریفک اہلکار گرفتار

    مقبول خبریں

    جیکب آباد کے رہائشی خاندان کے تین افراد ڈیرا مراد جمالی میں قتل، داماد پر الزام

    ورلڈ کپ فٹبال 2026: امریکا میں ایرانی فٹبال ٹیم پر پابندیوں میں نرمی، اگلے مقابلے کے لیے دو دن قبل آنے کی اجازت

    جیفری ایپسٹین نے مجھے بلیک میل کیوں کیا؟، بل گیٹس نے وجہ بتادی

    گوگل کا نیا سمارٹ اسپیکر میدان میں: جیمنائی (Gemini) کی طاقت اور جدید ڈیزائن کے ساتھ پیشکش

    سونے کی چمک ماند پڑ گئی: قیمتیں 7 ماہ کی کم ترین سطح پر، سرمایہ کار پریشان

    بلاگ

    انسان کو بیدار تو ہو لینے دو، ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسینؑ

    گرتی ہوئی دیواروں کو سہارا دیجئے!

    ’’سنہری موقع‘‘ میاں حبیب کا کالم

    نسخے کو متنازع بنا کر ڈاکٹر کے اختیار کو کمزور نہ کریں

    اور :-یہ ملک پاکستان۔۔۔میری امنگوں کا ترجمان

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.