Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      گوگل کا نیا سمارٹ اسپیکر میدان میں: جیمنائی (Gemini) کی طاقت اور جدید ڈیزائن کے ساتھ پیشکش

      میٹا کا ٹیکنالوجی اور فیشن کا حسین امتزاج: نئی ’میٹا گلاسز‘ 26 اسٹائلز کے ساتھ متعارف

      دنیا کی تاریخ میں پہلی بار اے آئی وکیل نے مقدمہ جیت لیا

      بدل گیا انفوٹیمنٹ کا جہاں ، سام سنگ ٹی وی میں انسٹا گرام ٹی وی ویب متعارف، کون سے انوکھے فیچرز متعارف کرائے گئے جانئیے!

      پنجاب میں خفیہ فلم بندی، تصاویر بنانے پر سزائیں ہوں گی، سائبر جرائم ڈیجیٹل بلیک میلنگ کے خلاف قانون تیار!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    صوبائی وزیر کا بسلسلہ محرم الحرام مری کا دورہ، انتظامیہ کی جانب سے کیے گئے اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    مری (راشد مغل سے)
    صوبائی وزیر برائے تعمیرات و مواصلات پنجاب ملک صہیب احمد بھرتھ نے کہا ہے کہ محرم الحرام خاص کر عاشورہ کے جلوسوں کے لیے موثر اور فول پروف سیکورٹی انتظامات یقینی بنانے جا رہے ہیں۔ محرم الحرام کے دوران امن و امان کی فضا برقرار رکھنے کے لیے تمام ادارے باہمی تعاون کو مزید مربوط بنائیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے بسلسلہ محرم الحرام انتظامیہ کی جانب سے کیے گئے اقدامات کا جائزہ لینے کے لیے مری کے دورے پر کیا۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر برائے تعمیرات و مواصلات پنجاب ملک صہیب احمد بھرتھ بسلسلہ محرم الحرام سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے مری پہنچ گئے۔ اس حوالے سے صوبائی وزیر کی زیر صدارت جناح ہال مری میں اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈپٹی کمشنر مری آغا ظہیر عباس شیرازی، ڈی پی او مری رضا تنویر سپرا، اے ڈی سی آر عمر اویس کیانی، اے ڈی سی جی مری کامران صغیر، سی ٹی او مری منیر احمد ہاشمی سمیت دیگر محکموں کے افسران نے شرکت کی۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے صوبائی وزیر کو محرم الحرام کے حوالے سے کیے جانے والے سیکورٹی انتظامات بارے بریفنگ دی گئی۔ ڈپٹی کمشنر مری آغا ظہیر عباس شیرازی نے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کیے گئے انتظامات، روٹس کی سیکیورٹی، اور ہنگامی حالات سے نمٹنے کے لیے کیے گئے اقدامات سے آگاہ کیا۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ سی سی ٹی وی کیمروں سے جلوسوں کے روٹس کی مؤثر نگرانی کی جائے گی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کے احکامات کی روشنی میں زائرین کے لیے سبیلیں لگائی گئی ہیں۔ ضلعی انتظامیہ، پولیس، ٹریفک پولیس، سول ڈیفنس سمیت تمام متعلقہ اداروں کے افسران اور اہلکار جلوسوں کے روٹس پر فرائص سر انجام دیں گے۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی وزیر برائے تعمیرات و مواصلات پنجاب ملک صہیب احمد بھرتھ نے کہا کہ محرم الحرام خاص کر عاشورہ کے جلوسوں کے لیے موثر اور فول پروف سیکورٹی انتظامات یقینی بنانے جا رہے ہیں۔

    Related Posts

    اسسٹنٹ کمشنر نے گورنمنٹ بوائز لوئر سیکنڈری اسکول محمد سلیمان گنبانی کی زیرِ تعمیر عمارت کا دورہ کیا

    محرم الحرام کے سلسلہ میں سٹی ٹریفک پولیس مری کا خصوصی ٹریفک پلان جاری

    چیک پوسٹ پر پیٹرولنگ پولیس اہکاروں کی طرف سے چیکنگ

    مقبول خبریں

    جیفری ایپسٹین نے مجھے بلیک میل کیوں کیا؟، بل گیٹس نے وجہ بتادی

    گوگل کا نیا سمارٹ اسپیکر میدان میں: جیمنائی (Gemini) کی طاقت اور جدید ڈیزائن کے ساتھ پیشکش

    سونے کی چمک ماند پڑ گئی: قیمتیں 7 ماہ کی کم ترین سطح پر، سرمایہ کار پریشان

    عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں کو بریک؛ ایران جنگ کے بعد سپلائی معمول پر آنے سے نرخوں میں نمایاں گراوٹ

    ورلڈ کپ: برازیل شاندار فتح کے ساتھ آخری 32 مرحلے میں، سکاٹ لینڈ کا سفر تمام

    بلاگ

    انسان کو بیدار تو ہو لینے دو، ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسینؑ

    گرتی ہوئی دیواروں کو سہارا دیجئے!

    ’’سنہری موقع‘‘ میاں حبیب کا کالم

    نسخے کو متنازع بنا کر ڈاکٹر کے اختیار کو کمزور نہ کریں

    اور :-یہ ملک پاکستان۔۔۔میری امنگوں کا ترجمان

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.