Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر ائیر انڈیا کا پائلٹ معطل

      گوگل کا نیا سمارٹ اسپیکر میدان میں: جیمنائی (Gemini) کی طاقت اور جدید ڈیزائن کے ساتھ پیشکش

      میٹا کا ٹیکنالوجی اور فیشن کا حسین امتزاج: نئی ’میٹا گلاسز‘ 26 اسٹائلز کے ساتھ متعارف

      دنیا کی تاریخ میں پہلی بار اے آئی وکیل نے مقدمہ جیت لیا

      بدل گیا انفوٹیمنٹ کا جہاں ، سام سنگ ٹی وی میں انسٹا گرام ٹی وی ویب متعارف، کون سے انوکھے فیچرز متعارف کرائے گئے جانئیے!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    چیک پوسٹ پر پیٹرولنگ پولیس اہکاروں کی طرف سے چیکنگ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    مری (بیورو رپورٹ)سترہ میل سے براستہ انگوری روڈ نیو مری جانے والی پبلک ٹرانسپورٹ اور انگوری روڈ کے قرب وجوار علاقوں ساہین موہڑہ سیداں سمبل سیداں نیو مری سوراسی گہل پڑھنہ جانے جانے والی لوکل ٹرانسپورٹ سمیت اپنی پرائیویٹ گاڑیوں جانے کی چوببس گھنٹے ساہن کے مقام قائم چیک پوسٹ پر پیٹرولنگ پولیس اہکاروں کی طرف سے چیکنگ کیا جارہا ہے تفصیلات کے مطابق محرم الحرام کے موقع پر امن امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے براستہ انگوری روڈ نیو مری اور انگوری روڈ کے قرب وجوار میں چلنے والی ٹرانسپورٹ کو ساہن کے مقام سائن پولیس چوکی حدود میں پٹرولنگ پولیس کی طرف سے قائم کردہ چیک پوسٹ پر گاڑیوں کی دں رات چکینگ کی جارہی  ہے ت چیک پوسٹ پر گاڑیوں کی دن رات چیکنگ کی جارہی تاکہ کسی بھی نا خوشگوار واقع سے بچا جا سکے
    پٹرولنگ پولیس کی طرف سے قائم کردہ چیک پوسٹ پر چوبیس گھنٹے پبلک ٹرانسپورٹ کی گاڑیوں سمیت پرائیویٹ طور پر جانے گاڑیوں اور موٹر سائیکل سواروں کو چیک کیا جارہا دوران چیکنگ اشتہاری ملزمان کو فوری طور پر گرفتار کر کے تھانہ پتریاٹہ منتقل کیا جارہا اور
    نیو مری انگوری روڈ پر حادثات سے بچاؤ کے لیے پٹرولنگ پولیس ٹریفک قوانین پر عمل نا کرنے پر جرمانہ بھی کرتے ہیں اور سیٹ بیلٹ موبائیل فون کا استعمال دوران ڈرائیونگ حادثات کا سبب بنتے ہیں جس کی روک تھام کے لئیے اقدامات کیے جا رہے ہیں

    Related Posts

    وزیر داخلہ سندھ کا شہید بینظیرآباد میں مرکزی جلوس کا دورہ

    پہلا ٹی ٹوئنٹی ،آئرلینڈ نے ورلڈ چیمپیئن انڈیا  کاغرورخاک میں ملادیا

    اسسٹنٹ کمشنر واڑی کی بڑی کارواٸی ،ہزاروں لیٹر غیر معیاری دودھ کو ندی میں بہا دیا

    مقبول خبریں

    پہلا ٹی ٹوئنٹی ،آئرلینڈ نے ورلڈ چیمپیئن انڈیا  کاغرورخاک میں ملادیا

    ایپسٹین فائلز:مزید چہرے بے نقاب،بڑے نام سامنے آئینگے! امریکی عدالت کا محکمہ انصاف کو مزید خفیہ دستاویزات جاری کرنے کا حکم، ایگزیوس

    نئی مصنوعی ادویات، کوکین اور میتھ کے استعمال میں پہلے سے پانچ گنا اضافہ

    غازی کی سرحدی پوسٹ پر تعیناتی اور تھانیدار کی ویڈیو، نظام کے دو چہرے

    ہمسایہ ممالک میں اسرائیلی طیاروں کی مشکوک پروازیں، خطرہ ہوا تو ایران کا جواب سخت ہوگا، پاسداران انقلاب

    بلاگ

    معصوم بچوں کے ساتھ زیادتی، چوری اور بڑھتے جرائم — آخر کب تک؟

    غازی کی سرحدی پوسٹ پر تعیناتی اور تھانیدار کی ویڈیو، نظام کے دو چہرے

    انسان کو بیدار تو ہو لینے دو، ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسینؑ

    گرتی ہوئی دیواروں کو سہارا دیجئے!

    ’’سنہری موقع‘‘ میاں حبیب کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.