Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      پنجاب میں خفیہ فلم بندی، تصاویر بنانے پر سزائیں ہوں گی، سائبر جرائم ڈیجیٹل بلیک میلنگ کے خلاف قانون تیار!

      زیورخ میں خود کار ٹیکسیوں (Robotaxis) کا آغاز؛ سوئٹزر لینڈ بلا ڈرائیور ٹیکسی سروس والایورپ کا دوسرا ملک

      افغانستان کے پہلے خلاباز عبدالاحد مہمند کا 67 برس کی عمر میں انتقال

      بڑی خوشخبری ،آئی فون سمیت تمام امپورٹڈ موبائل فون سستے ہوگئے

      ایپل کا نیا ’آئی فون 18 پرو‘؛ کیا کیا شاندار اے آئی فیچرز اور خصوصیات ہیں ، جانئے!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    دیر بالا پولیس میں مزید 5 نئے جوان شامل،  تقرر نامے تقسیم 

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    دیربالا (بیورو چیف ریاض ابوالخیل)
    دیر بالا: انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا ذوالفقار حمید اور ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ سید فدا حسن شاہ کے وژن اور احکامات کی روشنی میں ضلع دیر بالا پولیس میں مزید 05 نوجوانوں کی بھرتی کا عمل مکمل کر لیا گیا۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر دیر بالا اسلم نواز نے کامیاب امیدواروں میں تقرر نامے تقسیم کرتے ہوئے انہیں ضلع دیر بالا پولیس کا حصہ بننے پر مبارکباد دی۔اس موقع پر ڈی پی او دیر بالا اسلم نواز نے کہا کہ نئے بھرتی ہونے والے جوان ایک بہادر، پیشہ ور اور عوام دوست فورس کا حصہ بن چکے ہیں، لہٰذا وہ دیانتداری، فرض شناسی اور عوامی خدمت کے جذبے کے ساتھ اپنے فرائض انجام دیں۔ انہوں نے ہدایت کی کہ عوام کے ساتھ خوش اخلاقی اور پیشہ ورانہ رویہ اپناتے ہوئے قانون کی بالادستی اور امن و امان کے قیام کے لیے بھرپور کردار ادا کریں۔

    Related Posts

    حیدرآباد : سر عام گیس سلنڈرز کی فروخت، شہریوں کا اللہ حافظ

    ’’پاکستانی کینیڈینز ہوشیار‘‘ ! کینیڈا میں ‘کامبیٹنگ ہیٹ ایکٹ’ منظور: نفرت انگیز جرائم کے خلاف نیا قانون 18 جولائی سے نافذ العمل

    سیکرٹری ویمن ڈویلپمنٹ پنجاب نے گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی سیالکوٹ کا دورہ کیا

    مقبول خبریں

    جو روٹ کا تاریخی کارنامہ، 14 ہزار ٹیسٹ رنز مکمل ، بلے باز سچن ٹنڈولکر پر نظریں جما لیں

    حیدرآباد : سر عام گیس سلنڈرز کی فروخت، شہریوں کا اللہ حافظ

    ’’پاکستانی کینیڈینز ہوشیار‘‘ ! کینیڈا میں ‘کامبیٹنگ ہیٹ ایکٹ’ منظور: نفرت انگیز جرائم کے خلاف نیا قانون 18 جولائی سے نافذ العمل

    جعلی ماں، جعلی کاغذات اور 14 لاکھ کا کھیل، نادرا میں سب کچھ سامنے آ گیا

    مودی حکومت نے ریزرو بنک آف انڈیا کا بارہ ارب ڈالر کا سونا چوری چھپے بیچ ڈالا

    بلاگ

    اور :-یہ ملک پاکستان۔۔۔میری امنگوں کا ترجمان

    سوشل میڈیا کا زہر: طبی غلط معلومات کی خاموش وبا

    وردی، سفارش اور انصاف کی جنگ، ،ڈی پی او قصور نے سیاسی دباؤ کے تاثر کو کیسے دفن کیا؟

    جنگ کسی نے لڑی، امن کسی نے کرایا، مگر سب سے زیادہ کمائی چین کرے گا؟

    چودہ نکاتی معاہدہ: امن کی دستاویز یا طاقت کی نئی تقسیم؟امریکہ اور ایران معاہدے کا جائزہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.