Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مصنوعی ذہانت اور سائبر سکیورٹی: مائیکروسافٹ نے تاریخ کی سب سے بڑی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی،

      بھارت کی ہٹ دھرمی : عالمی عدالت کے فیصلے کے باوجودمتنازع منصوبے ساولکوٹ ڈیم کے ٹینڈر جاری

      چیٹ جی پی ٹی کے نئے امیجز فیچر نے تہلکہ مچا دیا

      آئی فون 18 پرو، پہلے فولڈ ایبل آئی فون اور نئی واچز کی رونمائی کب کہاں ہوگی؟

      اے آئی کی دوڑ، میٹا نے مصنوعی ذہانت پر مبنی ایجنٹ متعارف کرادیا، پے منٹس سمیت ہر دفتری کام کرے گا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ایرانی صدر پزشکیان کادورہ پاکستان، کیا پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری مل سکتی ہے؟

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان اپنے اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ آج پاکستان کا دورہ کریں گے، جہاں دونوں ممالک کے درمیان تجارت، توانائی، سرحدی تعاون اور علاقائی صورت حال سمیت اہم امور پر بات چیت متوقع ہے۔
    اسلام آباد میں دفتر خارجہ نے ایک بیان میں بتایا کہ ایرانی صدر یہ دورہ وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر کر رہے ہیں۔ بیان کے مطابق مسعود پزشکیان کے ہمراہ وزرا اور دیگر اعلیٰ حکام پر مشتمل اعلیٰ سطح کا وفد بھی ہو گا۔
    دورے کے دوران وہ پاکستانی صدر آصف علی زرداری سے ملاقات اور وزیراعظم کے ساتھ مذاکرات کریں گے۔ ایران کے صدر کی حیثیت سے مسعود پزشکیان کا یہ پاکستان کا دوسرا دورہ ہو گا۔
    یہ دورہ ایک ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب رواں ہفتے ہی سوئٹزرلینڈ میں امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات ہوئے، جن کا مقصد کشیدگی میں کمی، علاقائی سلامتی اور جوہری پروگرام سمیت دیگر متنازع امور پر پیش رفت حاصل کرنا ہے۔ ان مذاکرات میں پاکستان اور قطر نے سہولت کار کا کردار ادا کیا۔
    ایرانی صدر کے دورہ اسلام آباد کے سلسلے میں پاکستانی عوام اور حکومت دونوں کی سب سے زیادہ توجہ دہائیوں سے تعطل کے شکار پاکستان۔ایران گیس پائپ لائن منصوبہ پر مرکوز ہے۔ یہ منصوبہ جو کبھی ’امن پائپ لائن‘ کہلایا اور آج بھی پاکستان کی توانائی کی ضروریات کے تناظر میں کلیدی حیثیت رکھتا ہے۔
    یہ سوال اب ایک بار پھر زیر بحث ہے کہ کیا ایرانی صدر کے اس دورے کے دوران اس منصوبے کو عملی شکل دینے کی راہ ہموار ہو سکے گی یا نہیں۔ اس سلسلے میں امریکہ ایران معاہدے میں ایران پر سے اقتصادی پابندیاں بھی اگر فوراً ختم نہیں تو کم کیے جانے کا امکان ہے۔ ایسے میں تجزیہ کار پرامید ہیں۔

    Related Posts

    پولیس مقابلے میں اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے راہزن ہلاک

    جلال پور پیر والا: موٹرسائیکل کو بچا تے ہوئے گاڑی  نہر میں جا گيری

    خرم حمید کی زیرِ صدارت اسسٹنٹ کمشنر آفس نورپور تھل میں ریونیو فیلڈ سٹاف کا اہم اجلاس

    مقبول خبریں

    پولیس مقابلے میں اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے راہزن ہلاک

    ساس کا اپنی بہو اور اس کے یتیم بچوں پر  ساتھیوں مدد سے  تشدد

    ٹریفک حادثہ، راہگیر جاں بحق

    نئی آٹو پالیسی، مسودہ آئی ایم ایف کے ساتھ شیئر

    آئل ٹینکر کی موٹر سائیکل کو ٹکر، باپ جاں بحق، بیٹا شدید زخمی

    بلاگ

    ملک غلام حسن سلہال — خدمت، شرافت اور عوامی وابستگی کی روشن مثال

    تین سالہ معطلی یا انصاف کا انتظار؟ — جب احتساب، خود ایک سزا بن جائے.

    ”ہنی ٹریپ کرتی انٹی کرپشن کا احتساب کب ہوگا ؟ “ ملک محمد سلمان کا کالم

    لاہور پریس کلب میں عشقِ رسول ﷺ کی خوشبو — خواتین صحافیوں کی یادگار محفلِ میلاد

    ناہید طالب: فن، صلاحیت اور خدمت کا روشن استعارہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.