Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      بڑی خوشخبری ،آئی فون سمیت تمام امپورٹڈ موبائل فون سستے ہوگئے

      ایپل کا نیا ’آئی فون 18 پرو‘؛ کیا کیا شاندار اے آئی فیچرز اور خصوصیات ہیں ، جانئے!

      استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں کمی اور پانچ سالہ پابندی ختم

      ’’ اڑتا ہوا وائٹ ہاؤس ’’ٹرمپ نے نئے ’’ایئر فورس ون‘‘ کی رونمائی کردی،

      1000 سال پرانا دیو ہیکل ‘میجر اوک’ درخت ہمیشہ کے لیے خاموش؛ شیئر ووڈ فاریسٹ کا قدیم ترین ورثہ ختم!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    محرم الحرام کے سلسلے میں مجلسِ عزا اور نوحہ خوانی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    شہدادپور (رپورٹ: امیر حیدر)

     

    شہدادپور کے نواحی علاقے ملدسی روڈ پر واقع گاؤں فضل خان باگراںی میں محرم الحرام کے سلسلے میں مجلسِ عزا اور نوحہ خوانی کا پروگرام نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منعقد کیا گیا۔ اس موقع پر اہلِ بیتؑ سے محبت رکھنے والے عزاداروں نے بڑی تعداد میں شرکت کرکے حضرت امام حسینؑ اور شہدائے کربلا کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔
    تقریب میں گاؤں غلام حیدر باگراںی کے قافلے، انجمن وفائے غلام عباس، وحدت المسلمین ضلع سانگھڑ کے چیئرمین برائے تحفظِ عزاداری سید اسحاق علی شاہ، وحدت المسلمین تحصیل شہدادپور کے نائب صدر خادم حسین باگراںی، رئیس شکیل احمد باگراںی سمیت دیگر معزز شخصیات نے شرکت کی۔
    نوحہ خوانی کے فرائض انجمن وفائی عباس، تصور علی باگراںی، سالار عبدالرشید باگراںی اور عمران مہیسر نے انجام دیے۔ مقررین نے واقعۂ کربلا کے پیغام، صبر، قربانی اور حق و صداقت کے لیے حضرت امام حسینؑ کی لازوال جدوجہد پر روشنی ڈالی۔ پروگرام کے اختتام پر ملک کی سلامتی، امن و استحکام اور امتِ مسلمہ کی فلاح و بہبود کے لیے خصوصی دعائیں بھی کی گئیں۔

    Related Posts

    چند ماہ قبل قتل ہونے والے نوجوان کے مقدمے میں پھر نیا تنازع سامنے آگیا

     پولیس کی کارروائی، چوری شدہ بجلی کا سامان برآمد، 4 ملزمان گرفتار

    بلوچستان اسمبلی میں شہید عالم بگٹی کی مغفرت اور بلند درجات کے لیے خصوصی دعا

    مقبول خبریں

    ایف سی اہلکار کا قتل بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنما کو  عمر قید کی سزا 

    شیخوپورہ:فرنٹ سیٹ نہ د ینے پر ٹریفک پولیس اہلکارنے مسافرکوگولی ماردی

    شدید گرمی کے باعث سکول بند، ٹرین سروس معطل، شراب پر پابندی، نہروں میں نہانے کی اجازت دیدی گئی

    ٹھٹھہ :دواہلکاروں کوشہیدکرنیوا لےملزموں سے ایک مقابلے میں ماراگیا

    بڑی خوشخبری ،آئی فون سمیت تمام امپورٹڈ موبائل فون سستے ہوگئے

    بلاگ

    اور :-یہ ملک پاکستان۔۔۔میری امنگوں کا ترجمان

    سوشل میڈیا کا زہر: طبی غلط معلومات کی خاموش وبا

    وردی، سفارش اور انصاف کی جنگ، ،ڈی پی او قصور نے سیاسی دباؤ کے تاثر کو کیسے دفن کیا؟

    جنگ کسی نے لڑی، امن کسی نے کرایا، مگر سب سے زیادہ کمائی چین کرے گا؟

    چودہ نکاتی معاہدہ: امن کی دستاویز یا طاقت کی نئی تقسیم؟امریکہ اور ایران معاہدے کا جائزہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.