Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      بڑی خوشخبری ،آئی فون سمیت تمام امپورٹڈ موبائل فون سستے ہوگئے

      ایپل کا نیا ’آئی فون 18 پرو‘؛ کیا کیا شاندار اے آئی فیچرز اور خصوصیات ہیں ، جانئے!

      استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں کمی اور پانچ سالہ پابندی ختم

      ’’ اڑتا ہوا وائٹ ہاؤس ’’ٹرمپ نے نئے ’’ایئر فورس ون‘‘ کی رونمائی کردی،

      1000 سال پرانا دیو ہیکل ‘میجر اوک’ درخت ہمیشہ کے لیے خاموش؛ شیئر ووڈ فاریسٹ کا قدیم ترین ورثہ ختم!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    چکوال6 محرم الحرام: جلوس و مجالس کی سیکیورٹی کے سخت انتظامات 

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    چکوال (جلیل نقوی)
    : ڈی پی او چکوال کی ہدایات پر 06 محرم الحرام کے موقع پر ضلع بھر میں منعقد ہونے والے جلوسوں اور مجالس کی سیکیورٹی کے لیے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔چکوال پولیس، ایلیٹ فورس، پنجاب ہائی وے پٹرول () اور ٹریفک پولیس کے اہلکاروں کو امام بارگاہوں، حساس مقامات اور جلوسوں کے روٹس پر تعینات کیا گیا ہے۔سیکیورٹی انتظامات کے تحت داخلی و خارجی راستوں پر ناکہ بندی، سنیپ چیکنگ اور مشکوک افراد کی نگرانی کا سلسلہ جاری ہے، جبکہ سی سی ٹی وی کیمروں کے ذریعے بھی اہم مقامات کی مانیٹرنگ کی جا رہی ہے.پولیس حکام کے مطابق محرم الحرام کے دوران امن و امان برقرار رکھنے کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔

    Related Posts

    بڑی خوشخبری ،آئی فون سمیت تمام امپورٹڈ موبائل فون سستے ہوگئے

    سوئٹرزلینڈ کے شہر برگن سٹاخ میں ایران امریکا مذاکرات کی تصویری جھلکیاں

    محرم الحرام امن و اخوت بھائی چارہ اور صبر کا درس دیتا ہے، سعید احمد، شہباز شمس

    مقبول خبریں

    بڑی خوشخبری ،آئی فون سمیت تمام امپورٹڈ موبائل فون سستے ہوگئے

    امریکا نے ایران کی فٹ بال ٹیم کے وفد میں مبینہ ‘پاسدارانِ انقلاب’ کے ارکان کی موجودگی کا دعویٰ کر دیا

    میڈیسن سکوائر گارڈن میں کنسرٹ کے دوران 51 سالہ شخص بلندی سے گر کر ہلاک

    سوئٹرزلینڈ کے شہر برگن سٹاخ میں ایران امریکا مذاکرات کی تصویری جھلکیاں

    پولیس مقابلے کے بعد دو خطرناک ملزم زخمی حالت میں گرفتار

    بلاگ

    اور :-یہ ملک پاکستان۔۔۔میری امنگوں کا ترجمان

    سوشل میڈیا کا زہر: طبی غلط معلومات کی خاموش وبا

    وردی، سفارش اور انصاف کی جنگ، ،ڈی پی او قصور نے سیاسی دباؤ کے تاثر کو کیسے دفن کیا؟

    جنگ کسی نے لڑی، امن کسی نے کرایا، مگر سب سے زیادہ کمائی چین کرے گا؟

    چودہ نکاتی معاہدہ: امن کی دستاویز یا طاقت کی نئی تقسیم؟امریکہ اور ایران معاہدے کا جائزہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.