میاں چنوں بینقاب نیوز رپورٹر عاصم کمال
مسلم لیگ ن کے رہنما ایم پی اے رانا بابر حسین پی پی 208 صوبائی اسمبلی نے پنجاب میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے اور بالخصوص اپنے علاقے میں عوامی مطالبہ فلائی اوور کے بارے میں اپنی تجویز پیش کرتے ہوئے میاں چنوں کی عوام کا دیرینہ مطالبہ فلائی اوور اور جنڈیالی بنگلہ میں گرلز کالج جس کی تعمیر نو وقت کی اہم ضرورت ہے اسی ضرورت کو مدنظر رکھتے ہوئے عوام کی آواز کو پنجاب اسمبلی میں پہنچاتے ہوئے جنڈیالی بنگلہ کے لیے بابر حسین کی پوری کوشش ہے کہجنڈیالی بنگلہ میں بچیوں کے لیے کم ازکم کالج ضرور بنوا دیا جائےتاکہ بچیوں کو تعلیم کے حصول کے لیے طویل سفر نا کرنا پڑے ۔
۔۔

