Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      1000 سال پرانا دیو ہیکل ‘میجر اوک’ درخت ہمیشہ کے لیے خاموش؛ شیئر ووڈ فاریسٹ کا قدیم ترین ورثہ ختم!

      ٹائیٹن آبدوز حادثے کی تین سال بعد تحقیقاتی رپورٹ جاری

      آئی فون صارفین کے لئے بری خبر، ایپل نے بڑا اعلان کردیا

      بھارتی طیاروں پر پاکستانی فضائی حدود کے استعمال پر عائد پابندی میں توسیع

      اب ویڈیوز ہوں گی سیکنڈوں میں تیار: فیس بک کے نئے اے آئی ٹولز نے تہلکہ مچا دیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ڈی پی او ڈپٹی کمشنر نے بھوانہ شہر کا وزٹ کیا،جلوسوں کے روٹس،انتظامات کاجائزہ لیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    چنیوٹ(فرحان بلال سے)

     

    تین محرم الحرام کو برآمد ہونے والے جلوسوں،مجالس پر چنیوٹ پولیس کی جانب سے سخت سیکیورٹی انتظامات کو یقینی بنایاجارہاہے۔ضلع بھر میں تین سو سے زائد پولیس افسران و جوان سیکیورٹی کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈاکٹر نوید عاطف نے رجوعہ سادات کا وزٹ کیا،امام بارگاہ کربلا پر مجلس ڈیوٹی کا جائزہ لیا ڈیوٹی پر موجود افسران و جوانوں کو ہدایات دیں۔بعدازاں ڈی پی او ڈاکٹر نوید عاطف،ڈپٹی کمشنر میڈم عائشہ رضوان نے بھوانہ شہر کا وزٹ کیا،افسران نے منتظمین سے ملاقات کی سیکیورٹی و دیگر انتظامات سے متعلق تبادلہ خیال کیا۔افسران نے مجالس جلوسوں پر سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔افسران نے جلوسوں کے روٹس کا وزٹ کیا سیکیورٹی انتظامات سے متعلق ہدایات دیں۔ افسران نے روٹس پر ٹربل پوائنٹس،سیکیورٹی و دیگر انتظامات سے متعلق ہدایات دیں۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ڈی پی او ڈاکٹر نوید عاطف کا کہنا تھاکہ محرم الحرام میں تمام وسائل بروئے کار لاتے ہوئے تمام الائیڈ ڈیپارٹمنٹس کے انتظامات کو یقینی بنایا جارہاہے۔مجالس،جلوسوں پر سخت سیکیورٹی انتظامات کرتے ہوئے عزاداروں کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے گا۔ڈپٹی کمشنر میڈم عائشہ رضوان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تمام وسائل بروئے کار لاتے ہوئے تمام الائیڈ ڈیپارٹمنٹس اپنے انتظامات کو یقینی بنارہے ہیں

    Related Posts

    بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں سیاسی سرگرمیوں میں تیزی آ گئی

    بڑہتی ہوئی مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

    مختلف علاقوں میں سرچ اینڈ کومبنگ آپریشن جاری

    مقبول خبریں

    ٹوپی ہسپتال میں مبینہ طبی غفلت سے خاتون جاں بحق، ورثاء کا جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ

    اسرائیل اور حزب الله کا جنگ بندی پر اتفاق

    سوشل میڈیا پر فیک نیوز، فرقہ واریت اور مذہبی منافرت پھیلانے والوں کیخلاف رسپانس فورس تشکیل دیدی گئی ہے: عظمیٰ بخاری

    بچوں کی موجیں ،گرمیوں کی چھٹیوں میں اضافہ

    شہباز شریف کا وعدہ پورا،مہنگائی کے ستائے عوام کے لیے بڑی کامیابی؛ ایندھن کی قیمتوں میں تاریخی کمی!

    بلاگ

    جنگ کسی نے لڑی، امن کسی نے کرایا، مگر سب سے زیادہ کمائی چین کرے گا؟

    چودہ نکاتی معاہدہ: امن کی دستاویز یا طاقت کی نئی تقسیم؟امریکہ اور ایران معاہدے کا جائزہ

    300 ارب ڈالر کا سوال: سرمایہ کاری، سفارت کاری یا ایران کے لیے نئی شروعات؟

    ”آسٹریلین پاسپورٹ کی برکت !پوری سی سی ڈی نے ماتھا ٹیکا‘‘ انصاف ، عزت صرف غیر ملکی پاسپورٹ والوں کے لیے ہے: فواد چوہدری

    ہانیہ کا خون ہمارے نظام کی خاموشی اور دادا کی خواہش ؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.