Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      1000 سال پرانا دیو ہیکل ‘میجر اوک’ درخت ہمیشہ کے لیے خاموش؛ شیئر ووڈ فاریسٹ کا قدیم ترین ورثہ ختم!

      ٹائیٹن آبدوز حادثے کی تین سال بعد تحقیقاتی رپورٹ جاری

      آئی فون صارفین کے لئے بری خبر، ایپل نے بڑا اعلان کردیا

      بھارتی طیاروں پر پاکستانی فضائی حدود کے استعمال پر عائد پابندی میں توسیع

      اب ویڈیوز ہوں گی سیکنڈوں میں تیار: فیس بک کے نئے اے آئی ٹولز نے تہلکہ مچا دیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    کلورکوٹ: اغواء کے بعد نوجوان ق ت ل، نعش صحن سے برآمد،

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کلورکوٹ: کلورکوٹ پولیس نے اغواء کے بعد قتل ہونے والے نوجوان محمد بلال کے مقدمے کا سراغ لگا لیا۔
    پولیس کے مطابق 22 مئی 2026 کو محمد بلال کے لاپتہ ہونے پر مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ تفتیش کے دوران جدید ٹینالوجی اور ہیومن انٹیلی جنس. کی مدد سے انکشاف ہوا کہ رضیہ بی بی، اعزاز اللہ، وسیم، زبیر اور شاہد نے مبینہ طور پر بلال کو اغواء کرنے کے بعد قتل کر دیا اور نعش گھر کے صحن میں دفن کر دی۔ ہولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مقتول کی نعش گھر کے صحن سے برآمد کر کے پوسٹ مارٹم کروایا، جبکہ مقتول کا موٹر سائیکل، آلہ قتل اور دیگر شواہد بھی قبضے میں لے لیے گئے۔ پولیس نے ملزمان کو گرفتار کر کے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا۔

    Related Posts

    میاں چنوں میں طوفانی بارش مختلف حادثات میں ایک شخص جاں بحق بچوں سمیت 10 زخمی 

    آزاد جموں و کشمیر کے عام انتخابات 2026 : ن لیگ کے انتخابی امیدواروں کی حتمی فہرست جاری

    آزاد کشمیر انتخابات :مسلم لیگ (ن) کے 37 امیدواروں کو انتخابی ٹکٹ جاری

    مقبول خبریں

    آزاد کشمیر انتخابات :مسلم لیگ (ن) کے 37 امیدواروں کو انتخابی ٹکٹ جاری

    زہریلی اشیاء یا کسی وائرس سے بچہ اورمہمان آئے 2 نوجوان جاں بحق

    امریکہ مردوں کے لیے انتہائی غیر محفوظ ، شرم سے نہیں کرتے پولیس میں شکایت

    موٹی گرل فرینڈکے اوپرکودکربیٹھے سے عاشق جان سے چلاگیا

    نشئی نے بہن اوربیوی کو مارڈالا،بھابھی شدید زخمی

    بلاگ

    چودہ نکاتی معاہدہ: امن کی دستاویز یا طاقت کی نئی تقسیم؟امریکہ اور ایران معاہدے کا جائزہ

    300 ارب ڈالر کا سوال: سرمایہ کاری، سفارت کاری یا ایران کے لیے نئی شروعات؟

    ”آسٹریلین پاسپورٹ کی برکت !پوری سی سی ڈی نے ماتھا ٹیکا‘‘ انصاف ، عزت صرف غیر ملکی پاسپورٹ والوں کے لیے ہے: فواد چوہدری

    ہانیہ کا خون ہمارے نظام کی خاموشی اور دادا کی خواہش ؟

    اورکون سنے گا بزرگ پینشنرز کی آواز 

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.