ملتان قادرپوراں سے عبدالغفورساجد تحصیل رپورٹر
چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی سید علی حیدر گیلانی کی اپنے حلقہ یونین کونسل متی تل آمد
سید علی حیدر گیلانی نے متی تل میں واٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح کیا اور دعائے خیر بھی کروائی
_اہلیان متی تل گیلانی صاحبان کے تہہ دل سے مشکور ہیںشکریہ سید علی حیدر گیلانی سیدعل قاسم گیلانی
خصوصی کاوش سید_عالمگیر_گیلانی ملک_عمران_وینس ملک_مقصود_جیلانی_اٹھنگل ملک_دائم_اقبال_اٹھنگل ملک_ظفر_اقبال_اٹھنگل محمد_آصف_کلر#ملک_غلام_دستگیر_اٹھنگل
#چوہدری_عابد_آرائیں#ملک_حاجی_ظفر_جاوید_اٹھنگل#ملک_محمداشفاق_کھوہارا#ملک_اکبر_اٹھنگل
#ملک_عمران_ملنہانس#ملک_سعید_احمد_اٹھنگل#ملک_اکبر_اوبھایا#ملک_اختر_اوبھایا#ملک_کامران_راں_صاحب اہلیان متی تل گیلانی گروپ اور ملک غلام جیلانی گروپ گیلانی صاحبان کا تہہ دل سے مشکور ہے کہ انہوں نے متی تل کی ترقی کیلئے مزید فنڈز کا بھی اعلان کیا اور کہا کہ متی تل کو ماڈل ویلج بنائیں گے اور متی تل کیلئے خطیر فنڈز مہیا کریں گے تاکہ علاقے کی محرومیاں ختم ہوں

