Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      1000 سال پرانا دیو ہیکل ‘میجر اوک’ درخت ہمیشہ کے لیے خاموش؛ شیئر ووڈ فاریسٹ کا قدیم ترین ورثہ ختم!

      ٹائیٹن آبدوز حادثے کی تین سال بعد تحقیقاتی رپورٹ جاری

      آئی فون صارفین کے لئے بری خبر، ایپل نے بڑا اعلان کردیا

      بھارتی طیاروں پر پاکستانی فضائی حدود کے استعمال پر عائد پابندی میں توسیع

      اب ویڈیوز ہوں گی سیکنڈوں میں تیار: فیس بک کے نئے اے آئی ٹولز نے تہلکہ مچا دیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    متی تل: شہری جانیں خطرے میں ڈال کر جانور بچانے پر مجبور، محکمہ انہار سو گیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    ملتان قادِرپوراں سے عبدالغفور ساجد کی رپورٹ
    یونین کونسل متی تل نمبر 87 میں گزرنے والی نہر مقامی شہریوں اور مویشی پال حضرات کے لیے مسلسل پریشانی کا باعث بن گئی ہے۔ آج دوپہر بھی ایک جانور نہر کے پل کے نیچے پھنس گیا، جسے مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت ریسکیو کیا۔علاقہ مکینوں کے مطابق نہر میں آئے روز جانور پھنس جاتے ہیں، جس کے باعث قیمتی مویشیوں کے ضائع ہونے کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ متعلقہ محکمہ نہر اس سنگین مسئلے کے حل کے لیے کوئی مؤثر اقدامات نہیں کر رہا اور نہ ہی بروقت موقع پر پہنچ کر اپنی ذمہ داریاں ادا کرتا ہے۔ مقامی افراد اپنی جانوں کو خطرے میں ڈال کر نہر میں اترتے ہیں اور پھنسے ہوئے جانوروں کو نکالتے ہیں، تاہم شہریوں کا مؤقف ہے کہ یہ کام متعلقہ سرکاری اداروں کی ذمہ داری ہے۔ اہلِ علاقہ نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اگر فوری اقدامات نہ کیے گئے تو مستقبل میں کوئی بڑا حادثہ بھی پیش آ سکتا ہے۔ انہوں نے اعلیٰ حکام اور محکمہ انہار کے ذمہ داران سے مطالبہ کیا ہے کہ نہر کے حساس مقامات کی نشاندہی کرکے مستقل حفاظتی انتظامات کیے جائیں، نگرانی کا مؤثر نظام قائم کیا جائے اور جانوروں کے پھنسنے کے واقعات کی روک تھام کے لیے فوری عملی اقدامات اٹھائے جائیں تاکہ کسانوں اور مویشی پال افراد کو مزید نقصان سے بچایا جا سکے۔

    Related Posts

    اسلام آباد: پولیس متحرک، افغانی گینگ کے دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

    تیز آندھی ہلکی بارش نے لاہور کو تاریکی میں ڈبودیا،70 سے زائد فیڈر ٹرپ

    پچھترسالہ مشہور اداکارہ، 60 سالوں تک رہی کنواری، فیس بک پر ملا پیار، 75 دن میں کرلی شادی

    مقبول خبریں

    تیز آندھی ہلکی بارش نے لاہور کو تاریکی میں ڈبودیا،70 سے زائد فیڈر ٹرپ

    پچھترسالہ مشہور اداکارہ، 60 سالوں تک رہی کنواری، فیس بک پر ملا پیار، 75 دن میں کرلی شادی

    زہریلی اشیاء یا کسی وائرس سے بچہ اورمہمان آئے 2 نوجوان جاں بحق

    امریکہ مردوں کے لیے انتہائی غیر محفوظ ، شرم سے نہیں کرتے پولیس میں شکایت

    موٹی گرل فرینڈکے اوپرکودکربیٹھے سے عاشق جان سے چلاگیا

    بلاگ

    چودہ نکاتی معاہدہ: امن کی دستاویز یا طاقت کی نئی تقسیم؟امریکہ اور ایران معاہدے کا جائزہ

    300 ارب ڈالر کا سوال: سرمایہ کاری، سفارت کاری یا ایران کے لیے نئی شروعات؟

    ”آسٹریلین پاسپورٹ کی برکت !پوری سی سی ڈی نے ماتھا ٹیکا‘‘ انصاف ، عزت صرف غیر ملکی پاسپورٹ والوں کے لیے ہے: فواد چوہدری

    ہانیہ کا خون ہمارے نظام کی خاموشی اور دادا کی خواہش ؟

    اورکون سنے گا بزرگ پینشنرز کی آواز 

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.