Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      امریکا میں پراسرار بیماری کا پھیلاؤ: ہزاروں شہری متاثر، حکام نے سر پکڑ لئے، تحقیقات شروع

      امریکا، ایران کشیدگی : اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 6408پوائنٹس کی کمی

      فیفا ورلڈ کپ 2026: اسٹریمنگ پلیٹ فارمز پر ویورز کا نیا ریکارڈ،نیٹ فلکس، ڈزنی اور یوٹیوب کے درمیان 2030 ورلڈ کپ کے حقوق کی جنگ تیز

      میٹھی خوشخبری: ڈارک چاکلیٹ دل کی بیماریوں، ہائی بلڈ پریشر اور فالج کے خلاف بہترین ڈھال قرار

      کروڑ پتی کلب: ہنڈا اور ٹویوٹا کی ہائبرڈ گاڑیاں خریدنا اب عام آدمی کے بس سے باہر

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    لیویز فورس کو ختم کرنے سے بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال انتہائی گھمبیر ،بحال کیا جائے،عوامی حلقے

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    بلوچستان رحمت اللہ بلوچ بیوروچیف بے نقاب نیوز)

     

    بلوچستان کے عوامی حلقوں نے کہا ہے کہ صدیوں سے قائم لیویز فورس کو ختم کرنے سے بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال انتہائی گھمبیر ہوچکی ہے کیونکہ یہ فورس اپنی روایتی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ جدید مہارت کو اپناتے ہوئے بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال کو کنٹرول کررہا تھا مگر نا معلوم وجوہات کی بناء پر اس فورس کو پولیس میں ضم کردیا گیا جس کی وجہ سے صوبے میں حالات دن بدن کشیدہ ہوتے جارہے ہیں ۔
    عوامی حلقوں نے گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل ، وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز خان بگٹی اور وزیر داخلہ میر ضیاءاللہ لانگو سے پرزور اپیل کی ہے کہ بلوچستان کے وسیع تر مفادات کی خاطر لیویز فورس کو دوبار بحال کیا جائے ۔

    Related Posts

    جنگ کے باعث تیل کی عالمی قیمتوں میں مسلسل اضافہ، آبنائے ہرمز نہ کھلی تو قیمت کیا ہوگی؟

    آچاریہ پرمہنس کا انتہائی سنگین اور اشتعال انگیز بیان، اداکار عامر خان کو مارنے والے کو 5 کروڑ روپے دینے کا اعلان، پولیس اور خفیہ محکمہ خاموش

    بھوک ہڑتال ہوگی ختم یا احتجاج رہے گا جاری؟ کیا راکھی ساونت کی پیشکش پر آمادہ ہوں گے سونم وانگچک؟

    مقبول خبریں

    دلجیت دوسانجھ نے فلم ’’ستلج‘‘میں کام کرنے کا کتنا معاوضہ لیا۔۔؟

    کیا وزن کم کرنے کے لیے چاول چھوڑنا ضروری ہے؟ ماہرینِ غذائیت نے اہم حقیقت بیان کر دی

    جنگ کے باعث تیل کی عالمی قیمتوں میں مسلسل اضافہ، آبنائے ہرمز نہ کھلی تو قیمت کیا ہوگی؟

    سیمی فائنل میں شکست کے بعد شہزادہ ولیم نے انگلش ٹیم کو کیا پیغام دیا؟

    فیفا ورلڈ کپ: ارجنٹائن کی انگلینڈ کو دو صفر سے شکست، اتوار کو اسپین کے ساتھ ہو گا فائنل

    بلاگ

    ’’امریکا ایران جنگ کا نیا مرحلہ‘‘ میاں حبیب کا کالم

    بلوچستان کو تباہ و برباد کرنے کے لیے کئی شر پسند عناصرملوث اورمتحرک

    آخر مچھر مجھے ہی زیادہ کیوں کاٹتے ہیں؟اس کے پیچھے چھپی دلچسپ سائنس

    "تاریخ کا پہلا اور آخری جنازہ… جس میں شریک ہونے کے لیے انگریز سرکار نے ‘ٹیکس’ لگا دیا تھا!”

    گلو شاہ میلہ: تاریخ، اہمیت اور موجودہ صورتِ حال

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.