Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      امریکی تیل کمپنیوں کی لاٹری: ٹرمپ اور وینزویلا کے درمیان "تاریخی تیل ڈیل” ، شیورون اور موبل کے وارے نیارے

      پری پیڈ موبائل بیلنس کی کم از کم میعاد مقرر

      انویڈیا کی تاریخ کی بڑی ڈیل: آرٹیفیشل انٹیلی جنس پلیٹ فارم ’ہگنگ فیس‘12.9 ارب ڈالر میں خریدلیا

      واٹس ایپ کا سکیورٹی سسٹم اپ ڈیٹ: نئے فیچر متعارف، نامعلوم کالرز کا پتہ بھی چل سکے گا

      بچوں کو آن لائن لت لگانے پر میٹا کا امریکی ریاستوں سے عدالت سےباہر معاہدہ ، 18 ارب ڈالر ہرجانہ ادا کرے گی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    وزیراعلیٰ مریم نواز کا عوام کو بڑا تحفہ؛ چار اضلاع میں واٹر بوٹلنگ پلانٹس فعال، 2258 واٹر فلٹریشن پلانٹس لگانے کا اعلان

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے کے ان علاقوں میں جہاں زیرِ زمین پانی مضرِ صحت ہے، صاف پانی کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے اہم پیش رفت کی ہے۔ اس سلسلے میں منعقدہ ایک خصوصی اجلاس میں وزیراعلیٰ کو بریفنگ دی گئی کہ خوشاب، ڈی جی خان، بہاولپور اور رحیم یار خان میں واٹر بوٹلنگ پلانٹس مکمل طور پر تیار اور فعال ہو چکے ہیں۔
    اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ جن علاقوں میں پانی انتہائی خراب ہے، وہاں حکومتی بوٹلنگ پلانٹس سے پانی کی بوتلیں ٹرکوں کے ذریعے گھر گھر پہنچائی جائیں گی۔ وزیراعلیٰ نے خوشاب بوٹلنگ پلانٹ کی ڈیجیٹل رپورٹ کا جائزہ لیا جس کی فی گھنٹہ واٹر پروڈکشن کی استعداد 50 ہزار لیٹر تک ہے۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2026/07/mns-3.mp4

    مریم نواز شریف نے تمام ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت کی کہ وہ اپنے اضلاع میں خراب پانی والے علاقوں کی فوری نشاندہی کریں اور وہاں صاف پانی کی فراہمی کو یقینی بنائیں۔ انہوں نے واٹر فلٹریشن پلانٹس کی بندش اور خرابی کی شکایات پر سخت نوٹس لیتے ہوئے انہیں فوری طور پر بحال کرنے کا حکم دیا اور کہا کہ "عوام کو صاف پانی کی فراہمی میں کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔”

    مزید پلانٹس: سی ایم پنجاب صاف پانی پراجیکٹ کے تحت مزید چار بوٹلنگ پلانٹ قائم کیے جائیں گے۔

    فلٹریشن پلانٹس: صوبہ بھر میں 2258 نئے واٹر فلٹریشن پلانٹ نصب کیے جائیں گے۔

    کلسٹر بیسڈ پلانٹس: صاف پانی کی مسلسل فراہمی کے لیے واٹر ٹینک والے کلسٹر بیسڈ پلانٹ بھی بنائے جائیں گے۔ پہلے مرحلے میں بہاولپور ڈویژن میں 22 اور راجن پور میں 10 کلسٹر بیسڈ پلانٹ قائم کیے جائیں گے۔

    وزیراعلیٰ نے کہا کہ صحت مند معاشرے کی تشکیل کے لیے صاف پانی بنیادی ضرورت ہے اور حکومت اس مقصد کے لیے ہر ممکن وسائل بروئے کار لا رہی ہے۔ انہوں نے ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت کی کہ وہ اپنے اضلاع میں موجود تمام بند پلانٹس کو جلد از جلد فعال بنا کر رپورٹ پیش کریں۔

    Related Posts

    ٹک ٹاکرز عمر بٹ اور بھالو ریپر کی اے ایس پی کے دفتر میں لڑائی، پرچہ درج، 10 گرفتار

    ”بے زبانوں کی فریاد سنی گئی“ ملک محمد سلمان کا کالم

    پنجاب پولیس؛ احتساب کا نیا دور؟ اب SHO سے DPOs تک جواب دہ۔ سول بیوروکریسی کے احتساب کا بھی مطالبہ

    مقبول خبریں

    امریکی تیل کمپنیوں کی لاٹری: ٹرمپ اور وینزویلا کے درمیان "تاریخی تیل ڈیل” ، شیورون اور موبل کے وارے نیارے

    ایران کی اجازت کے بغیر کسی کو آبنائے ہرمز سے گذرنے کی اجازت نہیں ، پاسداران انقلاب

    ٹک ٹاکرز عمر بٹ اور بھالو ریپر کی اے ایس پی کے دفتر میں لڑائی، پرچہ درج، 10 گرفتار

    چین کے صوبے سیچوان میں 1.5 شدت کا زلزلہ، نیپال میں پانی کی سطح پھر بلند، الرٹ جاری

    ”بے زبانوں کی فریاد سنی گئی“ ملک محمد سلمان کا کالم

    بلاگ

    ”بے زبانوں کی فریاد سنی گئی“ ملک محمد سلمان کا کالم

    پنجاب پولیس؛ احتساب کا نیا دور؟ اب SHO سے DPOs تک جواب دہ۔ سول بیوروکریسی کے احتساب کا بھی مطالبہ

    راحیلہ راجہ: قلم، صحافت اور خدمتِ خلق کا روشن حوالہ

    ناو بانڈہ شینگاڑہ براول، قدرتی حسن میں مری سے دو قدم آگے

    صحت کا نظام یا مفادات کی سیاست؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.