Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اب ویڈیوز ہوں گی سیکنڈوں میں تیار: فیس بک کے نئے اے آئی ٹولز نے تہلکہ مچا دیا

      تاریخی موسمیاتی تباہی ؟ آسٹریلیا نے خطرے کی گھنٹی بجادی، طاقتور ’ایل نینو‘ کا 70 سالہ ریکارڈ ٹوٹنے کا خدشہ!

      پنجاب بجٹ2026-27 ، ماحولیاتی تحفظ،اسموگ کے تدارک کے لئے 17 ارب 20 کروڑ مختص

      پیزا ہٹ کی فروخت کا فیصلہ: یم! برانڈز نے کتنے ارب ڈالر میں فوڈ چین کا سودا کیا؟

       کیلیفورنیا میں امریکی فضائیہ کا B-52 بمبار طیارہ گر کر تباہ، 8 افراد ہلاک

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    اسسٹنٹ کمشنر سٹی نے سول اسپتال کا دورہ کیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    سکھر ( رپورٹ/ عبد الرحمان راجپوت )
    کمشنر سکھر کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر سکھر سٹی نے سول اسپتال سکھر کا دورہ کیا اور غیر قانونی بجلی کنکشنز کے خاتمے کے حوالے سے پیش رفت کا جائزہ لیا۔ اب تک 50 غیر قانونی بجلی کنکشنز منقطع کیے جا چکے ہیں، جو مختلف کالونیوں بشمول مصطفائی کالونی، پی ٹی سی ایل کالونی، فریکل کالونی، شالیمار کالونی اور ٹی این ٹی کالونی کو بجلی فراہم کر رہے تھے۔ اسپتال کے 5 اسٹاف ہاؤسز کو فراہم کیے جانے والے غیر قانونی کنکشنز محدود کر کے ایک واحد تار تک کر دیے گئے ہیں، جبکہ متعلقہ افراد کو دو ماہ کے اندر اپنے ذاتی میٹرز لگوانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ اسپتال کے کوارٹرز میں غیر قانونی طور پر مقیم اور غیر قانونی بجلی استعمال کرنے والے افراد کو 4 نوٹسز جاری کیے گئے ہیں۔
    * اسپتال میں موجود جنریٹرز سے فراہم کی جانے والی تمام غیر قانونی بجلی فراہمی کو بھی مکمل طور پر ختم کر دیا گیا ہے۔

    Related Posts

    اب ویڈیوز ہوں گی سیکنڈوں میں تیار: فیس بک کے نئے اے آئی ٹولز نے تہلکہ مچا دیا

    تاریخی موسمیاتی تباہی ؟ آسٹریلیا نے خطرے کی گھنٹی بجادی، طاقتور ’ایل نینو‘ کا 70 سالہ ریکارڈ ٹوٹنے کا خدشہ!

    وزیراعلیٰ پنجاب سمیت وی آئی پیز کی سیکیورٹی کیلئے ساڑھے 34 کروڑ مختص

    مقبول خبریں

    اب ویڈیوز ہوں گی سیکنڈوں میں تیار: فیس بک کے نئے اے آئی ٹولز نے تہلکہ مچا دیا

    تاریخی موسمیاتی تباہی ؟ آسٹریلیا نے خطرے کی گھنٹی بجادی، طاقتور ’ایل نینو‘ کا 70 سالہ ریکارڈ ٹوٹنے کا خدشہ!

    پنجاب، کے پی اور کشمیر میں بارشوں کا سلسلہ شروع، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

    پنجاب کا 5 ہزار 903 ارب روپے کا بجٹ پیش سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 7 فیصد پنشن میں 3.5 فیصد اضافہ

    نصیر آباد میں سیکورٹی فورسزکا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک

    بلاگ

    ”آسٹریلین پاسپورٹ کی برکت !پوری سی سی ڈی نے ماتھا ٹیکا‘‘ انصاف ، عزت صرف غیر ملکی پاسپورٹ والوں کے لیے ہے: فواد چوہدری

    ہانیہ کا خون ہمارے نظام کی خاموشی اور دادا کی خواہش ؟

    اورکون سنے گا بزرگ پینشنرز کی آواز 

    سونے کی گرتی قیمتیں: پاکستان کے لیے موقع یا خطرے کی گھنٹی؟

    پاکستان کا بجٹ: ترقی کا راستہ یا زوال کا نقشہ؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.