بلوچستان رحمت اللہ بلوچ بیوروچف بے نقاب نیوز نیٹورک)
بولان میںمسلح افراد کی ناکہ بندی، پل کو دھماکے سے تباہ کر دیا بولان کے علاقے ڈھاڈر میں مسلح افراد نے شاہراہ پر ناکہ بندی قائم کرتے ہوئے گاڑیوں کی تلاشی لی, اس دوران مسلح افراد نے مختلف مقامات پر چیک پوسٹیں بھی قائم کیں۔اطلاعات کے مطابق مسلح افراد نے مذکورہ شاہراہ سے ملحقہ سڑک پر واقع ایک پل کو دھماکے سے تباہ کردیا۔بولان پولیس انتظامیہ نے واقعے کی تصدیق کردی ہے۔

