Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      واٹس ایپ میں ایک بہترین فیچر کا اضافہ

      بھارتی فضائیہ کے تباہ ہونے والے ٹرانسپورٹ طیارے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی

      آسام :بھارتی فضائیہ کا طیارہ لینڈنگ کے دوران گر کر تباہ

      ایلون مسک دنیا کے“پہلے ٹریلین ایئر ”بن گئے

      فیس بک ، انسٹا گرام کی عالمی سروسز معطل، وجہ کیابنی؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    آسٹریلیا کے وزیراعظم انتھونی البانیز کا آسٹریلوی بچی ہانیہ احمد کی موت کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کینبرا :آسٹریلیا کے وزیراعظم انتھونی البانیز نے پیر کو پاکستان کے ضلع چکوال میں سی سی ڈی فائرنگ میں جان سے جانے والی آسٹریلوی بچی کی موت کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
    آسٹریلین ہائی کمیشن نے آج بالخصوص میڈیا کے لیے جاری پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان میں جان سے جانے والی آسٹریلوی شہری کے اہلِ خانہ اور زخمی ہونے والے دو آسٹریلوی شہریوں کی مدد کے لیے آسٹریلوی ہائی کمیشن اسلام آباد رابطے میں ہے اور ہر ممکن تعاون فراہم کر رہا ہے۔خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق آسٹریلوی وزیرِاعظم انتھونی البانیز نے پیر کو اس واقعے پر کہا کہ ’جان سے جانے والی بچی نو سال کی تھی‘۔
    انہوں نے صحافیوں کو بتایا کہ ان کی حکومت ’ان حالات میں شفافیت اور مکمل تحقیقات کی توقع رکھتی ہے۔‘
    انہوں نے کہا کہ ’میری معلومات کے مطابق نہ صرف ایک کم عمر بچی اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھی ہے بلکہ اسی واقعے میں خاندان کے دیگر افراد بھی زخمی ہوئے ہیں، اور یہ حالات واقعی نہایت سنگین ہیں۔‘
    آسٹریلیا کی وزارتِ خارجہ نے بھی کہا کہ وہ ایک آسٹریلوی شہری کے اہلِ خانہ کی مدد فراہم کر رہی ہے جو اس واقعے میں جان سے گیا، جبکہ دو دیگر افراد زخمی ہوئے ہیں۔

    Related Posts

    انمول عرف پنکی کاعبوری چالان عدالت میں جمع،ساتھی مفرور قرار، حیران کن انکشافات

    امن معاہدے پر امریکا اور ایران نے الیکٹرانک طور پر دستخط کر دیے

    ہمارے اہلکار سے غلطی ہوئی، ہم غمگین ہیں ہم معذرت خواہ ہیں،سی سی ڈی حکام کی پریس کانفرنس

    مقبول خبریں

    امن معاہدے پر امریکا اور ایران نے الیکٹرانک طور پر دستخط کر دیے

    آسٹریلیا کے وزیراعظم انتھونی البانیز کا آسٹریلوی بچی ہانیہ احمد کی موت کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ

    محرم الحرام کا چاند نظر آیا یا نہیں؟ رویت ہلا ل کمیٹی کا بڑا اعلان

    ایران سے تعلقات بہتر نہ ہوئے تو حالات دوبارہ پہلے جیسے، معاہدے میں پابندیوں کا خاتمہ شامل نہیں، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

    بجٹ عوامی امنگوں کا ترجمان ہوگا،وزیر اعلیٰ بلوچستان کی مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی وفد سے ملاقات

    بلاگ

    ہانیہ کا خون ہمارے نظام کی خاموشی اور دادا کی خواہش ؟

    اورکون سنے گا بزرگ پینشنرز کی آواز 

    سونے کی گرتی قیمتیں: پاکستان کے لیے موقع یا خطرے کی گھنٹی؟

    پاکستان کا بجٹ: ترقی کا راستہ یا زوال کا نقشہ؟

    مذاکرات کامیاب، شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال مؤخر 

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.