Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں کمی اور پانچ سالہ پابندی ختم

      ’’ اڑتا ہوا وائٹ ہاؤس ’’ٹرمپ نے نئے ’’ایئر فورس ون‘‘ کی رونمائی کردی،

      1000 سال پرانا دیو ہیکل ‘میجر اوک’ درخت ہمیشہ کے لیے خاموش؛ شیئر ووڈ فاریسٹ کا قدیم ترین ورثہ ختم!

      ٹائیٹن آبدوز حادثے کی تین سال بعد تحقیقاتی رپورٹ جاری

      آئی فون صارفین کے لئے بری خبر، ایپل نے بڑا اعلان کردیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ضلع بھرمیں عشرہ محرم الحرام کی مجالس کے سلسلے میں تیاریاں مکمل

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ (سلیم احمد اعوان شیخو)

    سیالکوٹ میں عشرہ محرم الحرام کی مجالس کے سلسلے میں تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ موصولہ معلومات کے مطابق مختلف امام بارگاہوں اور مقامات پر منعقد ہونے والی مجالس میں علما کرام اور ذاکرین حضرت امام حسین اور شہدائے کربلا کے فضائل، سیرت اور ان کے عظیم مصائب کو بیان کریں گے۔ معلومات کے مطابق مرکزی امام بارگاہ دربتول اڈہ پسروریاں میں نماز مغربین کے بعد علامہ ڈاکٹر سید ماجد رضا عابدی اور سید غلام عباس کاظمی۔۔۔قدیمی امام بارگاہ مستری محمد عبداللہ میں رات 10:15 پر مولانا شبیر الحسن طاہری اور رات 11:15 پر سید عقیل محسن نقوی ۔کینٹ امام بارگاہ میں علامہ گلباز حیدر اور ذاکر سید عمران حیدر نقوی رات نو سے گیارہ تک بیان کریں گے۔سہریانوالی خانقاہ راجہ روڈ میں سہ پہر 5:30 پر علامہ ظہور حسین ۔۔۔العصر اسلامک سنٹر بالمقابل سہریانوالی خانقاہ میں صبح 6:00بجے علامہ شیخ جعفر علی یسعوبی۔۔۔عزا خانہ باب العلم زہرہ اکیڈیمی نزد تاج ہوٹل میں شام 7:45 پر علامہ شیخ جعفر علی یسعوبی ۔۔۔ امام بارگاہ قصر سکینہ رتیہ سیداں میں رات نو بجے علامہ گلباز حیدر کاظمی اور ذاکر علی عباس علوی بیان کریں گے۔۔قدیمی امام بارگاہ مظفرپور میں ذاکر ملک مظہر عباس اور ذاکر تصور حسین جوئیہ۔۔۔۔امام بارگاہ صادق آل محمد موضع بھلہ میں مولانا سید امتیاز کاظمی رات دس بجے اور رات گیارہ بجے ذاکر قلب عباس علوی ۔۔امام بارگاہ گلستان زہرہ کوٹلی لوہاراں مشرقی میں رات ساڑھے نو بجے علامہ علی تجمل تلہاڑا اور رات ساڑھے دس بجے ذاکر تہذیب الحسن۔کمانوالہ امام بارگاہ میں ذاکر سید عمران حیدر اور مولانا سید مغمد ثقلین امام بارگاہ گلستان زہرہ موضع ڈینگے گوندل روڈ میں رات ساڑھے نو بجے ذاکر علی عباس بلوچ واقعہ کربلا بیان فرمائیں گے اور مجالس میں واقعہ کربلا کے پیغام، صبر، قربانی اور حق و صداقت کے لیے دی جانے والی لازوال قربانیوں کو اجاگر کیا جائے گا۔

    Related Posts

    دہشت گردوں کے حملے میں شہید جوان فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک 

    وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کی زیرصدارت فیصل آباد ڈویژن کا اہم اجلاس،محرم الحرام کے دوران سیکیورٹی اور انتظامات پر خصوصی ہدایات جاری

    محکمہ تعلیم بلوچستان کی جانب سے بڑی خوشخبری

    مقبول خبریں

    کمبھ میلے کی ‘رودرکش گرل’ کی زندگی کو خطرہ؛ کیرالا ہائی کورٹ کا پولیس کو سیکیورٹی فراہم کرنے کا حکم

    استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں کمی اور پانچ سالہ پابندی ختم

    9 مئی فسادات کیس، شاہ محمود قریشی بری،ڈاکٹر یاسمین راشد، اعجاز چوہدری، میاں محمود الرشید اور عمر سرفراز چیمہ کو دس، دس سال قید

    پاکستان مخالف بیانیے اور فوج کے خلاف اکسانے کی کوششیں ناقابل برداشت ہیں، سردار عتیق احمد خان

    بے مثال ، بے غرض محبت ؛ ایتھوپیا کے 12 سالہ لڑکے نے بیمار مرغی کے لیے انسانوں کے ہسپتال کا رخ کر لیا، ویڈیو وائرل

    بلاگ

    جنگ کسی نے لڑی، امن کسی نے کرایا، مگر سب سے زیادہ کمائی چین کرے گا؟

    چودہ نکاتی معاہدہ: امن کی دستاویز یا طاقت کی نئی تقسیم؟امریکہ اور ایران معاہدے کا جائزہ

    300 ارب ڈالر کا سوال: سرمایہ کاری، سفارت کاری یا ایران کے لیے نئی شروعات؟

    ”آسٹریلین پاسپورٹ کی برکت !پوری سی سی ڈی نے ماتھا ٹیکا‘‘ انصاف ، عزت صرف غیر ملکی پاسپورٹ والوں کے لیے ہے: فواد چوہدری

    ہانیہ کا خون ہمارے نظام کی خاموشی اور دادا کی خواہش ؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.