دیر بالا(بیورو چیف ریاض ابوالخیل)
تیمرگرہ سے شیرنگل گانشال جانے والی فلاٸنگ کوچ گاڑی میں واڑی کے نایاب پٹرول پمپ کے قریب اچانک آ
گ لگ گٸ جس کے نتیجے میں گاڑی میں موجود سامان جل کر راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہو گیا جبکہ گاڑی میں موجود مسافر محفوظ رہے ۔بتایا جاتا ہے کہ گاڑی میں قیمتی سامان موجود تھا جو جل گیا ہے اور سلینڈر پھٹ جانے کی خوف سے کوٸی آگ کے قریب نہیں جا سکتے معکوم نہیں ہوا کہ آگ لگنے کی وجہ کیا تھی بہرحال سرعام روڈ پر پھلانگتے شعلوں کا بازار گرم تھالیکن ریسکیو یا فاٸربریگیڈ کا عملہ نہیں پہنچ سکا ۔حادثے میں گاڑی مکمل طور پر جل کر تباہ ہوگٸ ہے

