بلوچستان رحمت اللہ بلوچ بیوروچیف بے نقاب نیوز نیٹورک)
بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی کال پر بی این پی کے مرکزی رہنما سردار نصیر احمد موسیانی کے رہائش گاہ واقع زہری بلبل میں آپریشن،سردار نصیر احمد موسیانی ،عمیر سمالانی پر تشدد،گرفتاری کے خلاف کوئٹہ شہر کے مختلف بازاروں میں شٹرڈاؤن ہڑتال، کاروباری مراکز بند مین لیاقت بازار مسجد روڈ پرنس روڈ دیگر اہم بازاروں میں جزوی شٹر ڈاؤن ہڑتال ، شٹر ڈاؤن ہڑتال کی قیادت بی این پی ضلع کوئٹہ کے عہدیداران پارٹی کے دوست کر رہے تھے.

